ایف آئی اے نےاعجاز الحق کیخلاف منی لانڈرنگ کامقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔ جے آئی ٹی کی روشنی میں ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پردرج ہونے والے مقدمے میں اعجازالحق سمیت سابق ایم پی ایز غلام مرتضیٰ اورغزالہ شاہین سمیت 23 افراد کو مزید پڑھیں

الیکشن کی تیاری تقریباً شروع، ایک ماہ میں اسمبلی مدت پوری کرکے تحلیل ہوجائیگی، وزیردفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کی تیاری تقریباً شروع ہو چکی ہے جب کہ اسمبلی ایک ماہ میں اپنی مدت پوری کرکے تحلیل ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مزید پڑھیں

عمران خان کا چہرہ ‘بلر’ کرنے پر ‘شیم آن اے آر وائی’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

معروف نیوز چینل اے آر وائی نے اپنی ہردلعزیز شخصیت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تصویر کو ‘بلر’ کر دیا۔ جس کے بعد ‘شیم آن اے آر وائی’ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ گزشتہ روز عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد  نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

حکومت سویڈن کا معاشی اور سفارتی بائیکاٹ کرے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے ۔ 13سیاسی جماعتیں مل کر معیشت ٹھیک کرسکیں نہ ان سے مہنگائی اور بے روزگاری کم ہوئی۔ اوکاڑہ سے آئے مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی منصورہ میں جماعت اسلامی میں شمولیت کے مزید پڑھیں

بھارت کے مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران 7 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں کے بعد کم از کم 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، یہ ریاست انتخابی مہم کے دوران سیاسی تشدد کے لیے بدنام ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کی بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مزید پڑھیں

پارا چنار میں اراضی تنازع پر تصادم، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

پارا چنار: کرم میں اراضی کے تنازع پر دو قبائل میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پاراچنار کے ضلع کرم میں اراضی کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان تصادم ہوا جس میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے 20 جولائی تک سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا

اسلام آباد: قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے  ‘این ڈی ایم اے’     نے 20 جولائی تک سیلاب  کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔  ‘این ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ موسمی صورتحال مختلف موسمیاتی ماڈلز کیمطابق شمالی/شمال مشرقی پنجاب بشمول لاہور، سیالکوٹ و نارووال میں شدید گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا مزید پڑھیں

چین، بھارت سرحدی تنازع برقرار؛ دونوں افواج بارڈر پر انفرااسٹرکچر مضبوط کرنے میں مصروف

چین اور بھارت کے درمیان 2020 میں مہلک تصادم کا باعث بننے والے سرحدی تنازع کو حل کرنے کی سفارتی کوششوں میں اب تک بہت کم پیش رفت ہوئی ہے۔ اس اثنا میں چین اور کچھ حد تک بھارت اپنے اپنے دعووں کو تقویت دینے کے لیے فوجی انفرااسٹرکچر کی تعمیرمیں آگے بڑھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کی  کوششوں  کو جاری رکھا جانا چاہیے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کی  کوششوں  کو جاری رکھا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوٹیرس نے عالمی غذائی تحفظ کے لیے روس اور یوکرین سے خوراک اور کھاد مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائی

PKK کے دہشت گرد ظفر اک گیون کہ  جس نے عراق کے شمال سے ترکی کے خلاف کئی حملوں میں حصہ لیا تھا، کو ترک مسلح افواج کے آپریشن میں بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جون کے آخر میں شمالی عراق میں پیش قدمی کرنے مزید پڑھیں