سینیٹر رضا ربانی کی گلگت بلتستان اسمبلی کو سیل کرنے کی مذمت

اسلام آباد:سینٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے گلگت بلتستان اسمبلی کو پولیس کی جانب سے سیل کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پنجاب اسمبلی میں ڈائس اور دیگر مقامات پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا جاتا تو یہ نوبت نہ آتی پولیس کا ایوانوں میں گھسنا ملک کیلیے خطرناک مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کو پیٹر ل نہ دینے کا حکمنامہ پمپس پرآویزاں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا. میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے مطابق بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے اب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی آٹے کی فروخت سرکاری قیمت پر یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے سرکاری نرخ پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیرابلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں آٹے کی قیمت میں اضافے کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو مزید پڑھیں

پشاور میں افغان باشندہ گرفتار، حساس ادارے کی وردی اور اسلحہ برآمد

 پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے حیات آباد سے پولیس نے مشکوک افغان باشندے کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے حساس ادارے کی وردی اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق پشاور حیات آباد میں ناکہ بندی کے دوران اہلکاروں نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا دی جس کے مزید پڑھیں

خلیج عمان میں ایران کی طرف سے آئل ٹینکروں پر قبضے کی کوشش

امریکی بحریہ نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی فوج نے  گزشتہ روز  آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکروں کو قبضے میں لینے کی کوشش کی اور ان میں سے ایک پر فائرنگ کی ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں واقعات میں امریکی بحریہ کی جوابی کارروائی کے بعد ایرانی بحری جہاز پیچھے ہٹ گئے مزید پڑھیں

ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس تنازع: پاکستان کا موقف قبول، عدالتی دائرہ اختیار پر بھارتی اعتراض مسترد

اقوام متحدہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی ثالثی عدالت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس کے حوالے سے پانی کی تقسیم کے دہائیوں پرانے معاہدے سے جڑے تنازع کی سماعت کے دوران عدالت کے دائرہ اختیار پر بھارت کے اعتراض کو مسترد کردیا۔ ذرائع اٹارنی جنرل آفس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی سرگرمیاں غیرآئینی قرار دینے کیلئے درخواست دائر

اسلام آ باد : تحریک انصاف کی سرگرمیاں غیرآئینی قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست عون چوہدری نے ذاتی حیثیت میں جمع کرائی۔ درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سرگرمیاں ملکی قوانین کیخلاف ہیں، پی ٹی آئی قیادت نے قومی اداروں مزید پڑھیں

ترکیہ: ایردوان۔رُٹ ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُٹ  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے ۔ ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان نے آئندہ سال ترکیہ۔ہالینڈ دوستی سمجھوتے کی 100 ویں سالگرہ کی یاد دہانی کروائی اور کہا ہے کہ مجھے یقین مزید پڑھیں

وزیر دفاع کا یونانی ہم منصب سے رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

 وزیر دفاع یشار گولیر نے یونانی ہم منصب نیکوس دندیاس  کے ساتھ اس با ت پر اتفاق  کیا ہے کہ   سلامتی کو بڑھانے سے متعلق تدابیر پر مبنی اجلاس دوبارہ شروع  ہوں جس پرعنقریب  ہونے والے نیٹو اجلاس میں غور بھی کیا جائے۔ ترک امور دفاع کے مطابق ،  وزیر دفاع نے یونانی ہم منصب کے ساتھ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی غیرشرعی نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی ہے، سیشن جج اعظم خان نے نظرثانی اپیل 13 جولائی مزید پڑھیں