امریکہ: فوجی اہلکار کا لیک دستاویزات کیس میں صحتِ جرم سے انکار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایک سابق اہل کار نے فوج کے راز افشا کرنے کے الزامات میں بے قصور ہونے کی درخواست دائر کی ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق امریکی فضائیہ ایئر نیشنل گارڈز کے سابق اہل کار 21 سالہ جیک ڈگلس ٹیکشیرا نے قومی دفاع سے متعلق خفیہ معلومات کو جان بوجھ کر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں صدارتی راج کے پانچ برس؛ اسمبلی انتخابات کب ہوں گے؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر پر صدارتی راج یا نئی دہلی سے براہِ راست انتظامی کنٹرول کے پانچ برس مکمل ہونے پر سیاسی جماعتوں کا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ تاہم بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا فی الحال کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔ حزبِ اختلاف نے اس مزید پڑھیں

مودی کا دورۂ امریکہ؛ سیمی کنڈکٹرز کی تیاری سمیت کئی شعبوں میں تعاون کے سمجھوتے

ویب ڈیسک —  بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاع اور تعلیم سمیت دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے معاہدے ہوئے ہیں اور معاہدوں کو دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار تعاون کے طورپر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ اور بھارت نے صاف توانائی اور خلائی شعبوں میں بھی مل کر کام کرنے سے متعلق شراکت داری مزید پڑھیں

سیمی کنڈکٹرز کی پیداوار میں امریکہ کے ساتھ بڑھتے تعاون سے بھارت کو کیا فائدہ ہوگا؟

نئی دہلی —  بھارتی وزیرِ اعظم نریند رمودی نے امریکہ کے اپنے دورے کے موقع پر بھارت میں سیمی کنڈکٹرز کی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے چِپ بنانے والی امریکہ کی دو بڑی کمپنیوں مائکرون ٹیکنالوجی اور اپلائڈ مٹیریلز کو بھارت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ بھارتی حکومت اندرون ملک سیمی کنڈکٹرز مزید پڑھیں

بلنکن کی G-7 اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جی سیون ممالک اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے ۔  امریکی امور خارجہ کے مطابق، یہ ملاقات  یوکرین کی بہتری پر مبنی کانفرنس کے لیے لندن میں کی گئی۔  بیان میں بتایا گیا ہے کہ  بلنکن نے کینیڈا ،فرانس،جرمنی،اٹلی،جاپان،برطانیہ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات میں  مزید پڑھیں

کیس سننے سے معذرت نہیں کر رہا، مگر اسے ‘بنچ’ نہیں مانتا: نامزد چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز کے اعتراضات کے بعد بینچ ٹوٹ گیا۔ نامزد چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کے فیصلے تک کیس کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف مزید پڑھیں

9 مئی کو پاکستان کے دل اور پاکستانیت پہ حملہ کیا گیا، غلام سرور خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے 9 مئی کو ملک بھر میں ہونے والے فسادات، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا لہٰذا تحریک انصاف(پی ٹی آئی)  چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ غلام سرور خان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں