کوئٹہ: بیروزگاری سے تنگ آئے ویٹرنری ڈاکٹرز نے اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اپنی ڈگریاں جلاڈالیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے سامنے بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹروں نے ملازمتوں کے لیے مظاہرہ کیا اور اس دوران احتجاجاً اپنی ڈگریاں نذرآتش کردیں۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ڈگری حاصل کرنے کے باوجود وہ مزید پڑھیں
زمرہ:
گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری طلبہ کیلئے 50 ہزار روپے تک قرض دینے کا فیصلہ
گلگت بلتستان میں سرکاری اسکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے 50ہزار روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں کے طلبا و طالبات کے گروپ پراجیکٹس کا مقابلہ کرایا جائیگا، 250 بہترین گروپ پراجیکٹس کو 50٫50 ہزار روپے قرضہ دیا جائیگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ طلبا وطالبات کو یہ قرضے قراقرم کوآپریٹو مزید پڑھیں
انسانی حقوق پر پیش رفت سے امریکہ سعودی عرب شراکت داری گہری اور مضبوط ہو سکتی ہے، بلنکن
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود اور امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے ریاض میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا سے دہشت گردی خاص طور پر داعش کے خاتمے اور اس دہشت گرد گروپ کی کارروائیاں ،امریکہ تک وسیع ہونے سے روکنے کے لیے مشترکہ ترجیحات اور کوششیں برقرار مزید پڑھیں
افغانستان کی مسجد میں دھماکہ ،متعدد افراد ہلاک و زخمی
ویب ڈیسک — افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں جمعرات کو ایک دھماکے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ قریبی بغلان صوبے کے ایک سابق طالبان پولیس چیف بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ یہ دھماکہ مزید پڑھیں
ترکیہ اور پاکستان کے مابین برادرانہ تاریخی تعلقات ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی کی اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران شاندار مہمان نوازی پر صدر رجب طیب اردوان اور حکومت ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِ اعظم نے اس موقع پر کہا کہ ترکیہ اور مزید پڑھیں
‘عمران خان پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو قبول ہے اور نا ہی امریکہ کو’
بائیڈن انتظامیہ اور امریکہ واضح طور پر عمران خان کو پسند نہیں کرتے۔ انہیں اندازہ ہے اس وقت پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے عمران خان اپنے ذاتی مفاد کے لئے اسے اور رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہو رہی۔ عمران خان اب مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4 ارب ڈالر کی سطح سے کم ہوگئے
کراچی: ملک میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4 ارب ڈالر کی سطح سے کم ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کا دباؤ برقرار رہنے کی وجہ سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 4 ارب ڈالرسے کم ہوگئی۔ 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں سرکاری ذخائر 17 کروڑ 90 مزید پڑھیں
ترکیہ: نعمان قورتلمش اسمبلی اسپیکر منتخب ہو گئے
ترکیہ کی حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے استنبول سے اسمبلی ممبر نعمان قورتلمش قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں کروائی گئی رائے شماری کے تیسرے راونڈ میں 321 ووٹ حاصل کر کے نعمان قورتلمش اسمبلی اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ اسپیکر منتخب ہونے پر صدر رجب طیب ایردوان مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ 15
اناطولیہ کے وسط میں ایک شاندار دریا بہتا ہے۔ یہ دریا قزل ارماک ہے، جو ندی کے بستر کے سرخ رنگ سے اپنا نام لیتا ہے۔ قزل ا رماک ان دریاوں میں سب سے طویل ہے جو ترکیہ سے نکلتے ہیں اور ان زمینوں سے سمندر میں بہتے ہیں۔ قزل ارماک بہت لمبا سفر طے کرتا ہے مزید پڑھیں
وائے ایم سی اے کی انتظامیہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: بشپ آف لاہور
لاہور وائے ایم سی اے میں 179 فاؤنڈرز ڈے منایا گیا تقریب میں ادارہ کے اساتذہ طلبہ وطالبات اور دیگر مہمانوں نے بھر پور شرکت کی جبکہ اس پروگرام کے مہمان خصوصی بشپ آف لاہور ندیم کامران تھے۔ اس موقع پر اساتذہ کی جانب سے بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں