ہرارے:زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے اسٹیٹ ہاس میں زمبابوے میں چین کے نئے سفیر چو ڈنگ کی جانب سے سفارتی اسناد وصول کیں۔ منانگاگوا نے کہا کہ زمبابوے، چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے زمبابوے کی مزید پڑھیں
زمرہ:
چیئرمین پی ٹی آئی کو ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں شاملِ تفتیش کیا جائے، والدہ
اسلام آباد: ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں سینئر صحافی کی والدہ نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی والدہ نے ایڈووکیٹ شوکت عزیز صدیقی کے ذریعے سپریم کورٹ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی
آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولرایڈم ملن کو 5برسوں میں پہلی مرتبہ کنٹریکٹ آفرکیا گیا۔ اس حوالے سے کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ ایڈم ملن کی حالیہ پرفارمنس شاندار رہی ہے اور وہ کنٹریکٹ کے حقدار ہیں، کرکٹرز 12جون تک کنٹریکٹ مزید پڑھیں
اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان کیاجائیگا، آئی سی سی
اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں. جیف الرڈائس کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا، شیڈول ملنے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی قیدی کے گھر کو مسمار کردیا گیا
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی قیدی اسلام الفروح کا گھر مسمار کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ایک یونٹ نے رام اللہ میں فروح کے خاندان کے گھر کے نیچے دھماکہ خیز مواد رکھا تھا۔ دھماکے نے 4 منزلہ عمارت کی دوسری منزل کو متاثر کیا ہے۔ گھر مسمار کرنے کے موقع پر مزید پڑھیں
ترک خفیہ ایجنسی کا عراق میں آپریشن،گرے لسٹ پر مطلوب دہشتگرد مارا گیا
ترک قومی خفیہ ایجنسی نے عراق میں ایک اور کامیاب آپریشن کیا ہے۔ علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے گرے لسٹ میں مطلوب فہمی اوگمین اور اس کے دیگر دو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سلیمانیہ شہر کے مضافاتی علاقے جم جمال میں پی کےکے کے بعض دہشتگردوں کے مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا
پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار، فرحت شہزادی عرف فرح گوگی، ابراہیم مانیکا (بشریٰ بی بی کے بیٹے) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہونے والے اہم بیوروکریٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ دی فرائیڈے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیرکارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پرسماعت بغیرکارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی ہوگئی۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 8رکنی لارجربینچ نے گزشتہ روز جمعرات کو سوا 12بجے کیس کی سماعت کرنا تھی،جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمدعلی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی مزید پڑھیں
عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،دوران مزید پڑھیں
ساڑھے 4ارب روپے فرح گوگی کے اکاﺅنٹ میں ٹرانزیکشنز ہوئیں ، عرفان قادر
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ملک کو ایسی طرف لے جایا جارہا ہے جس میں چند ججز پارلیمان کے قانون کو بھی نہیں مانتے، اس پر ہم سب کے تحفظات ہیں،جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں بریک تھرو ہوا ہے، مزید پڑھیں