منی پور: بھارتی ریاست میں نسلی فسادات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں ہے رہا جب کہ ایک تازہ افسوس ناک واقعے میں ایک خاندان کے 3 افراد کو ایمبولینس ہی میں زندہ نذر آتش کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نسلی فسادات کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں 7 مزید پڑھیں
زمرہ:
سمندرطوفان میں مزید شدت، کراچی سے فاصلہ کم رہ گیا
کراچی: بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان بیپر جوئے مزید شدت کے بعد severe cyclone strom میں تبدیل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے متعلق بدھ کو تیسرا الرٹ جاری کیا جس کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود طوفان بیپر جوئے مزید شدت کے بعد severe cyclone strom میں تبدیل ہوگیا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا، اس حوالے سے اٹارنی جنرل، وزارت خارجہ اور جے آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ سپریم مزید پڑھیں
سپریم کورٹ عدالتی اصلاحات قانون کیخلاف حکم امتناع واپس لے، پاکستان بار کونسل
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ سے عدالتی اصلاحات قانون کے خلاف حکم امتناع واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون بنایا، عدالتی اصلاحات قانون وکلاء برادری کی دو دہائیوں کی جد و مزید پڑھیں
ٹی بی اور ملیریا پروگرام؛ پاکستان کیلئے 282 ملین ڈالر کی عالمی گرانٹ منظور
کراچی: گلوبل فنڈ نے پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ گرانٹ کی منظوری گلوبل فنڈ کی ٹیکنکل ریویو کمیٹی کی منظوری کے بعد دی گئی ہے جس پر کامن مینجمنٹ یونٹ کی ٹیم اور وزارت صحت مزید پڑھیں
کینڈا کےجنگلات کی آگ نے امریکی فضاوں کو آلودہ کر دیا
کینڈا میں جنگلات کی آگ نے امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں فضا کوزردی مائل سرمئی دھوئیں سے آلودہ کر دیا ہے اور لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے اور کھڑکیا ں بند رکھنے کے انتباہ جاری کر دیے گئےہیں۔ کینیڈا کے صوبےکیوبیک بھر میں سینکڑوں مقامات پر لگنے والی جنگلات کی آگ کو بدھ مزید پڑھیں
ریمبو اور صاحبہ نے شادی شدہ زندگی کو خوشگوار بنانے کے تین اہم راز بتادیے
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی کامیاب جوڑیوں میں سے ایک ریمبو (افضال خان) اور صاحبہ نے ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے اہم راز بتا دیے۔ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے ریمبو نے کہا کہ سب سے پہلے تو میاں بیوی کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے کہ اُن کے درمیان ہونے مزید پڑھیں
شائقین کا انتظار ختم، ڈرامہ سیریل گناہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر 8 جون سے نشر کیا جائے گا
کراچی: سر راہ اور ایک تھی لیلیٰ ڈرامے کی شاندار کامیابی کے بعد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر شائقین کے لیے 8 جون سے ہر جمعرات کی رات آٹھ بجے ڈرامہ سیریل ’گناہ‘ نشر کیا جائے گا۔ ڈرامے میں صبا قمر، سرمد کھوسٹ ، رابعہ بٹ اور جگن کاظم مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گیْ چار روز مزید پڑھیں
سندھی زبان سے متعلق بیان غلط تھا، نصیر الدین شاہ کا اعتراف
ممبئی: بھارت کے سینئر اور معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان سے متعلق بیان پر غلطی کا اعتراف کرلیا۔ واضح رہے کہ نصیر الدین شاہ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کا مختصر کلپ وائرل ہوا تھا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں بلوچی، دری اور دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ سندھی مزید پڑھیں
فرانس کے دارالحکومت پیرس سے روانہ اورینٹ ایکسپریس ٹرین ترکیہ پہنچ گئی ہے
فرانس کے دارالحکومت پیرس سے روانہ ہونے والی تاریخی وینس سمپلن اورینٹ ایکسپریس ٹرین Kapıkule اسٹیشن سے ترکیہ داخل ہوگئی ہے۔ اورینٹ ایکسپریس ٹرین۔ ٹرین کے 57 مسافروں کا اسٹیشن پر لوک رقص کی ٹیم نے استقبال کیا۔ اس شو کو دیکھنے والے مسافروں نے فوک ڈانس ٹیم کے ساتھ شرکت کی۔ ٹرین پاسپورٹ اور مزید پڑھیں