لاہور: کامیڈین اور اداکار افتخار ٹھاکر کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ جیسا سکون دنیا میں کہیں اور نہیں ہے۔ اداکار افتخار ٹھاکر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 42 ممالک گھوم چکا ہوں لیکن مدینہ منورہ جیسا سکون کہیں اور نہیں ہے۔ مدینہ منورہ گیا تو ہرقدم پر ایسا محسوس ہورہا تھا کہ کائنات کے مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر ایردوان کی نئی کابینہ کے ہمراہ مزارِ اتاترک پر حاضری
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی نئی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ جمہوریہ ترکیہ کے بانی کے مزار پر حاضری دی ہے۔ صدر ایردوان اور ان کی کابینہ نے مزار اتاترک پر حاضری دی اور پھول کی چادر چڑھائی اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی جس کے بعد ترکیہ کا قومی ترانہ بجایا مزید پڑھیں
ماہیگیروں کا روزگار اور نوجوانوں کا مستقبل تباہی سے بچایا جائے، مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ: جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ٹرالرز،منشیاب مافیاز کولگام دیکر ماہی گیروں کے روزگار اور نوجوانوں کے مستقبل کو تباہی سے بچایا جائے، بارڈرزاور چیک پوسٹس پر لوگوں سے ناروا رویہ وبھتہ خوری بند کیا جائے۔ ایران سے اشیائے پٹرولیم ،ڈیزل ،خوردنی اشیاء پر مزید پڑھیں
کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا
میرپور: آزاد کشمیر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اسپورٹس آزاد کشمیر کے زیر اہتمام کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا۔ کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کیا، افتتاح کے موقع پر گراؤنڈ کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔ کائس اسکول اور پائلٹ اسکول کے بچوں مزید پڑھیں
مونس الہیٰ کیخلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چوہدری پرویز الہیٰ کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرکے ریڈ نوٹس جاری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور نے مونس الٰہی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈنگ کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے مزید پڑھیں
کیا پاکستان میں ہیومن رائٹس کے نام پر امریکی لاء میکرز پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
No media source currently available
ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے: اسٹیل
سائمن سٹیل، اقوام متحدہ موسمیاتی تبدیلی کے ایگزیکٹو سیکرٹری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لیے، ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔ جرمنی کی میزبانی میں بون کلائمیٹ چینج کانفرنس کے افتتاحی موقع پر اپنی تقریر میں اسٹیل نے گلوبل مزید پڑھیں
وسطی افریقی جمہوریہ میں 3.4 ملین افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے
وسطی افریقی جمہوریہ میں 3.4 ملین افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے۔ وسطی افریقی جمہوریہ کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے کوآرڈینیٹر محمد اگ ایویا نے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں ملک کی صورت حال کے بارے میں جائزہ پیش کیا۔ ایویا نے کہا کہ وسطی افریقی جمہوریہ میں مزید پڑھیں
سندھ میں سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا حکم
کراچی: سندھ میں سرکاری ملازمین کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے تنخواہیں عید سے قبل ہی ادا کرنے کے لیے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو سہولت دیتے ہوئے عیدالاضحیٰ سے قبل تنخواہیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں
الیکشن تبھی ہونگے جب میں کراؤں گا، آصف زرداری
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ 2 ماہ میں الیکشن نہیں کرا سکتے، الیکشن تبھی ہوں گے جب میں کراؤں گا۔ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی کے ساتھ صوبائی دارالحکومت میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز سے بات چیت سمیت آئندہ انتخابات پر مزید پڑھیں