اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے لیے 1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی ۔ آئندہ مالی سال کے لیے شرح نمو 3.5 فیصد اور مہنگائی کے لیے 21 فیصد کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے مطابق آئندہ مالی سال مزید پڑھیں
زمرہ:
انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور
لندن:انگلینڈ کے آل راﺅنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور شروع کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ آل راﺅنڈر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے 2021کے سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو گئے تھے،معین علی نے مزید پڑھیں
ترکیہ: ضلع شرناق میں دہشتگردی کا واقعہ،حفاظتی اہلکار شہید
ترک ضلع شرناق کے قصبے جزرہ میں مسلح حملے کے دوران ایک حفاظتی اہلکار مصطفی اردم شہید ہو گیا۔ شرناک کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ ایک دہشتگردی کا واقعہ تھا ۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جزرہ کے سور نامی محلے میں حفاظتی اہلکار مصطفی اردم کو مسلح حملے میں مزید پڑھیں
یورپی یونین نے یوکرین سے اناج کی درآمد پر حد بندی 15 ستمبر تک بڑھا دی
یورپی یونین کے ممالک پولینڈ ،ہنگری،رومانیہ ،سلوواکیہ اور بلغاریہ نے یوکرین سے اناج کی درآمد کی حد بندی پندرہ ستمبر تک بڑھا دی ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے یوکرین سے اناج کی درآمد پر نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔ اس کے مطابق، پولینڈ،ہنگری ،رومانیہ،سلواکیہ اور بلغاریہ نے یوکرین سے گندم ،مکئی ،سورج مکھی اور کنولا مزید پڑھیں
عمران خان نے امریکہ سے پاکستانی سیاست میں مداخلت کی اپیل کر دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین واٹرز سے مدد کے مطالبے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی میڈیا کا سہارا لے کر امریکہ سے پاکستان کی سیاست میں مزید پڑھیں
توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری اور ان کے وکیل فیصل چودھری عدالت پیش نہیں ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن 28 فروری سے مزید پڑھیں
راول جھیل زہر کا واقعہ،دو افراد گرفتار
اسلام آباد:راول ڈیم کے پانی میں مچھلیاں پکڑنے کے لیے زہر ملاتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ راول ڈیم میں ماہی گیری کا ٹھیکہ رکھنے والے ٹھیکیدار کے عملے نے حکام کو بتایا ۔ زہر کے بعد کئی مچھلیاں، مختلف انواع کے پرندے اور دیگر آبی حیات مرنے لگیں۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
ایران کو جوہری اسلحہ بنانے کی اجازت نہیں ملے گی:بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کے حوالے سے امریکی عزم پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ اگر ایران سفارت کاری کا راستہ ترک مزید پڑھیں
جناح ہاؤس حملہ:پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی
لاہور:پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر مزید پڑھیں
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل جاں بحق
کوئٹہ:ائرپورٹ روڈ عالمو چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے سینئر وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئی ہے، جہاں پر وکلا کی بڑی تعداد پہنچ مزید پڑھیں