دیر لوئر: عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کرنے والے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے 18 اساتذہ کو معطل کردیا۔ ضلعی ایجوکیشن آفیسر دیر نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بھیجی جانے والی رپورٹ کی روشنی میں اساتذہ کے خلاف کارروائی کی اور انہیں برطرف کیا۔ ایجوکیشن آفیسر کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا ہم ‘فیوچر’ میں رہ رہے ہیں؟
No media source currently available
اقوام متحدہ اورانسانی ہمدردی کے اداروں کی جانب سے ،افغانستان کے امدادی بجٹ میں کٹوتی
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے دفتر نے پیر کے روز کہا کہ 2023 کے لیے افغانستان کے امدادی منصوبے کے بجٹ کو جو سال کے شروع میں 4.6 بلین ڈالر سے کم تھا، اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے اداروں نے 3.2 بلین ڈالر کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے رابطہ مزید پڑھیں
‘آرمی چیف کا 4 روزہ فارمیشن کمانڈرز اجلاس بلانا غیر معمولی بات ہے’
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آج فارمیشن کمانڈرز کا اجلاس بلا لیا ہے اور یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ یہ اجلاس 4 روزہ ہے۔ اس میں لیفٹیننٹ جنرلز سمیت برگیڈیئرز بھی شامل ہوں گے۔ نظر آ رہا ہے اس کے بعد پاکستان کی فوج کوئی اہم شفٹ لے گی، وہ چاہے نیشنل مزید پڑھیں
جماعت اسلامی بلوچستان کے حقو ق کی پاسبان ہے، مولانا عبدالحق
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی بلوچستان کے حقوق کی پاسبان اوراسلامی نظام کا علمبردار ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی کا کہنا تھابجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے بلوچستان کو معاشی طور پربہت پیچھے دھکیل دیا رہی سہی کسربدعنوان مقتدرقوتوں اور اسٹبلشمنٹ نے پوراکر دیا۔ بے روزگاری ،بدترین مہنگائی،بھاری سودی قرضے مزید پڑھیں
کسی سیاسی جماعت پر پابندی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے کیونکہ اس سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا، بروقت الیکشن نہ ہوئے تو چھ ماہ میں ملکی معیشت اور خراب ہوجائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
’بیجو باؤرا‘ کیلئے سنجے بھنسالی اور رنویرسنگھ کے درمیان پرافٹ شیئرنگ معاہدہ
ممبئی: بالی وڈ کو ’گولیوں کی راس لیلا رام لیلا‘، ’باجی راؤ مستانی‘ اور ’پدماوت‘ جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والے سنجے لیلا بھنسالی اور رنویر سنگھ چوتھی مرتبہ فلم ’بیجو باؤرا‘ کیلئے جمع ہورہے ہیں۔ فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کریں گی اور اسے جنوری 2024 تک ریلیز کیا مزید پڑھیں
بھارت میں اسلام مخالف فلم ’72 حوریں‘ ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے بعد بھارت میں ایک اور اسلام مخالف فلم ’72 حوریں‘ 7 جولائی کو ریلیز کی جائے گی جس کا نیا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔ فلم میں انتقال کرجانے والے پاکستانی اداکار رشید ناز نے بھی کردار ادا کیا ہے جنہیں پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ میں مرکزی کردار سے شہرت ملی مزید پڑھیں
اروشی روٹیلا بالی وڈ آئیکون پروین بابی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کریں گی
ممبئی: 76 ویں کینز فلم فیسٹیول میں اپنے جلوے بکھیرنے کے بعد بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ بالی وڈ آئیکون پروین بابی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کرنے جارہی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک مختصر سی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں فلم اسکرپٹ کی تصویر پر ’پروین بابی‘ لکھا مزید پڑھیں
آریان خان کی ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کیلئے رنبیر کپور نے شوٹنگ مکمل کرلی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ میں رنبیر کپور نے مختصر کردار ادا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے اپنی فلم ’انیمل‘ کی شوٹنگ سے ایک دن کا وقفہ لے کر ’اسٹارڈم‘ کیلئے مختصر شوٹ ریکارڈ کرایا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں