یوکرینی فوج کی باخموت میں پیش قدمی جاری

یوکرینی فوج نے ایک دن کے دوران باخموت کے بعض علاقوں میں دو سو تا گیارہ سو میٹر تک پیش  قدمی کی ہے۔ یوکرینی  نائب وزیر دفاع اینا مالیار نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ  مشرقی محاذ پر جھڑپیں جاری ہیں، باخموت کے علاقے میں ہماری فوج  نے بعض علاقوں میں دو سو مزید پڑھیں

ملک میں بگاڑ پیدا کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنا بے سود ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ میں بگاڑ پیدا کرنے کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی آڑ میں چھپنا بے سود ہے۔ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ملک میں بگاڑ پیدا کرنے اور فرضی انسانی مزید پڑھیں

 ورجینیا،ہائی اسکول کی تقریب میں فائرنگ ، 2افراد ہلاک،5 زخمی

ورجینیا:امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دوافراد ہلاک جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ورجینیا کی دولت مشترکہ یونیورسٹی کے قریب ہائی اسکول کی گریجویشن تقریب میں فائرنگ سے ایک اٹھارہ سالہ طالبعلم سمیت 2افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں،واقعے کے مزید پڑھیں

فرحت شہزادی، عثمان بزدار، ابراہیم مانیکا سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ

لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے فرحت شہزادی، عثمان بزدار، سابق خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا اور بیورو کریسی افسران سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور فرح گوگی سمیت 9 افراد کیخلاف 45 کروڑ روپے کی رشوت وصولی کے ثبوت مل مزید پڑھیں

ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ سے تجاوز کرگئی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 31 مئی 2023 تک رجسٹرڈ ووٹرزکے اعدادوشمارجاری کر دیئے۔ تعداد 12 کروڑ 59  لاکھ 63 ہزار 598 ہو گئی ہے. ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ 63 ہزار 598 ہو گئی ہے، مردووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 80 لاکھ 48 مزید پڑھیں

ورجینیا طیارہ حادثہ؛ ‘میں کسی انسان سے اس سے زیادہ پیار نہیں کر سکتا’

ویب ڈیسک —  جس چھوٹےطیارےکا تعاقب کرنے والے لڑاکا طیاروں کی سونک بوم نے دارالحکومت واشنگٹن کے ارد گر دکےعلاقوں میں لوگوں کو چونکا دیا تھا۔اس میں ایک49سالہ ماں اپنی دو سا ل کی بیٹی اور اس کی آیاکے ساتھ خاندان سے مل کر واپس آ رہی تھیں۔ ہوائی جہاز کے کنٹرول کے پیچھے موجود مزید پڑھیں

نیٹو کی سلوواکیہ میں انتخابات میں عمل دخل کے الزامات کی تردید

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے ستمبر میں سلواکیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں مداخلت کی تھی۔ اسٹولٹن برگ نے سلوواکیہ کے دارالحکومت بریتیسلاوا میں وزیر اعظم لودویٹ اودور سے ملاقات کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں سوالات کے جوابات دیئے۔ سلوواکیہ مزید پڑھیں

او ای سی ڈی نے ترکیہ کے لئے اقتصادی ترقی اندازوں میں اضافہ کر دیا

اقتصادی  تعاون و ترقی تنظیم ‘او ای سی ڈی’ نے ترکیہ کے لئے اقتصادی بڑھوتی کے اندازوں کو 2،8 فیصد سے بڑھا کر 3،6 فیصد کر دیا ہے۔ او ای سی ڈی نے اپنی ماہِ جون کی "اقتصادی جائزہ رپورٹ” شائع کر دی ہے۔ رپورٹ   میں 2023 اور 2024 کے دوران اقتصادی ترقی کے بارے میں مزید پڑھیں

امریکا کا خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ

امریکا نے پاکستانی حکام سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور دوہری شہریت رکھنے والی نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی دفترِ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ خدیجہ شاہ کےکیس کو فالوکررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کے اثرات اور پالیسی بے یقینی نے پیداوار متاثر کی، عالمی بینک

کراچی:عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگست 2022 کے سیلاب کے اثرات اور پالیسی بے یقینی نے پیداوار متاثر کی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا کی معاشی نمو اس سال معمولی کمی سے 5.9 فیصدرہےگی، مقامی پالیسیاں، عالمی مالیاتی حالات اور قدرتی آفات کئی معیشتوں کی مزید پڑھیں