لاہور: پی ٹی آئی کے منحرف رہنما جہانگیر ترین سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے، جس میں نئی پارٹی بنانے سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ صوبائی دارالحکومت میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار تنویر مزید پڑھیں
زمرہ:
عوام نے جن قوتوں پر اعتماد کیا وہی مسائل کا سبب بن رہے ہیں، مولانا عبدالحق
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عوام نے جن قوتوں پر اعتماد کیا، وہی مسائل و مشکلات کا سبب بن رہے ہیں، آج بھی حل صرف جماعت اسلامی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک بہت پارٹیاں اور بہت سے ارکان سینیٹ ہیں لیکن قوم کی حافظ قرآن بیٹی مزید پڑھیں
منگھوپیر میں واٹر بورڈ کے عملے کو پانی کے غیر قانونی کنکشن کیخلاف کارروائی مہنگی پڑ گئی
کراچی: منگھوپیر پختون آباد میں واٹر بورڈ کے عملے کو پانی کے غیر قانونی کنکشن کاٹنا مہنگا پڑ گیا، شرپسندوں کے حملے میں پتھراؤ ، لاٹھی اور ڈنڈے کے وار لگنے سے واٹر بورڈ کے افسران سمیت دیگر عملہ زخمی ہوگیا شرپسندوں نے گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے، پولیس مظاہرین پر قابو پانے میں مزید پڑھیں
صدر رجب ایردوان آج اپنے نئے دور کے سدارتی عہدے کا حلف اٹھائیں گے
ایک بار پھر صدر منتخب ہونے والے رجب طیب ایردوان 2028 تک جاری رہنے والے اپنے عہدے کا آج سے سرکاری طور پر آغاز کر رہے ہیں۔ پہلی تقریب دارالحکومت انقرہ میں ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی میں منعقد ہوگی۔ جہاں پرایردوان کو صدارتی منصب کی اسناد پیش کی جائینگی۔ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے مزید پڑھیں
پرویز الٰہی گوجرانوالہ میں 2مقدمات سے بری ہونے کے بعد پھر گرفتار
گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن کے 2 مقدمات میں بری کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں اینٹی کرپشن لاہور نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئیر سول جج محمد افضل نے پرویز الہٰی کے خلاف دائر مزید پڑھیں
پشاور: گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق
پشاور: جہانگیر آباد یونیورسٹی روڈ میں گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 4 افرد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 کے مطابق جہانگیرآباد میں چھت گرنے کے واقعہ میں 2 بچے جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ ریسکیو مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر مقرر
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک کے مستعفی ہونے کے بعد سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر کا عہدہ خالی تھا۔ علاوہ ازیں ائرمارشل ر اصغر خان مرحوم کے بیٹے علی اصغر مزید پڑھیں
محب مرزا ٹی وی ڈرامے ’رضیہ‘ میں ماہرہ خان کے ساتھ نظر آئیں گے
کراچی: پاکستانی اداکار محب مرزا ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے نئے ڈرامے ’رضیہ‘ کے ساتھ دوبارہ ٹی وی اسکرین پر واپس آرہے ہیں اور وہ ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔ سپر اسٹار ماہرہ خان بھی 2021 کے ٹی وی ڈرامے ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ کے بعد چھوٹی اسکرین پر واپسی کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں
’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں کاجول کی جگہ ایشوریہ کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر کا انکشاف
ممبئی: بھارتی فلمساز کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں مرکزی کردار کیلئے کاجول کے بجائے ایشوریہ رائے کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔ ایک انٹرویو میں کرن جوہر کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں کاجول اس پروجیکٹ کیلئے دستیاب نہیں ہوگی اس لئے انہوں مزید پڑھیں
ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا سے محبت کا اظہار کردیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مبینہ بوائے فرینڈ ظہیر اقبال نے محبت بھری جذباتی پوسٹ کی اور ان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ لکھتے ہوئے ظہیر اقبال نے لکھا ’’ کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہی کہنا، مجھے ہمیشہ مزید پڑھیں