اطلاع ملی ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان آج شام امریکہ کے صدر جو بائیڈن سےٹیلی فون پر بات چیت کریں گے۔ صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ان خیالات کا اظہار ایک ٹیلی ویژن نشریات میں ایجنڈے کے بارے میں جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ ایک ایسے انتخابی عمل سے مزید پڑھیں
زمرہ:
لندن پولیس کا ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہ کرنیکا اعلان
لندن:پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کسی ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہیں کریگی۔ پولیس کمشنر نے کہا کہ لندن پولیس میڈیکل پروفیشنل نہیں کہ ذہنی صحت کی ہنگامی کالز پر حاضرہوجائے۔پولیس کمشنرکا کہنا تھاکہ یہ وقت جرائم سے نمٹنے پر لگانے سے شہریوں کو بہت فائدہ اور سکون ہوگا۔ پولیس مزید پڑھیں
سراج الحق نے 14اگست کو قومی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ موجودہ اور ماضی کی حکمران جماعتیں مضبوط جمہوری روایات قائم کرنے میں ناکام رہیں، اب بھی یہ عوام کی بجائے اسٹیبلشمنٹ کی جانب دیکھتی ہیں،جماعت اسلامی نے الیکشن کے لیے پہلے بھی کوششیں کیں، اب بھی جاری ہیں، 14اگست 2023ء قومی انتخابات کے لیے موزوں مزید پڑھیں
پارٹی چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جمشید دستی
لاہور: پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جو لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں کچھ مجبور کچھ کاروباری لوگ ہیں۔ زمان پارک میں عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ مشکل وقت میں ہم اپنے مزید پڑھیں
پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرلیا
اومان: صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے آخری میچ میں جاپان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، نیز پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول 23ویں منٹ میں پینلٹی مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی کا قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق ، کانگریس کے اراکین سے منظور کرنے کی اپیل
ویب ڈیسک — امریکی قانون ساز آنے والے دنوں میں متوقع ووٹنگ سے پہلے ملک کے قرض لینے کی حد کو بڑھانے کے معاہدے کی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں، جب کہ صدر جو بائیڈن اور ایوان کے اسپیکر کیون میکارتھی دونوں نے ان سے اسے منظور کرنے پر زور دیا ہے۔ اس تجویز مزید پڑھیں
دمشق کے مضافات پر اسرائیلی حملے
اسرائیل نے گزشتہ درمیانی شب شامی دارالحکومت دمشق کے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے ۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ شام کے گولان کی سمت سے فضائی جارحیت کی، جس میں دمشق کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک چلا رہے تھے۔ اگر ان کی آزادی حاصل کرنے کی تحریک کامیاب ہو جاتی تو یہ انقلاب کہلاتی لیکن چونکہ یہ ناکام ہو گئی ہے اس لئے اسے بااختیار حلقے بغاوت ہی کہیں گے اور بغاوت کی سزا بھگتنی پڑتی ہے۔ یہ کہنا ہے مزید پڑھیں
حقوق مانگنا جرم بنادیا گیا ہے، جماعت اسلامی بلوچستان
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی اور صوبائی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی وحق دوتحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں حق مانگنا جرم بنادیاگیاہے۔ مولا نا عبدالحق ہاشمی اور مولانا ہدایت الررحمان بلوچ کا کہنا تھا کہ بلوچستان قیام پاکستان سے فوجی آپریشن، جبر، لاقانونیت ومحرومیوں کا مزید پڑھیں
ملک میں مشکلات ہیں مگر بحرانی کیفیت سے نکل چکے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی بھی معاشی مشکلات کا سامنا ہے مگر ہم الحمدللہ بحرانی کیفیت سے نکل چکے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ معیشت اور جس طرح کے حالات اس مزید پڑھیں