نئی دہلی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو انڈین پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ اور وزیراعظم مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی۔ اداکار نے ایک نئی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انڈین حکومت اور پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ کی تحسین کے ساتھ حب الوطنی کے جذبات کو بھی بیان کیا ہے۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں
زمرہ:
سلمان خان کے فلم ’چیمپئنز‘ میں کام کرنے سے انکار پر عامر خان نے بڑا فیصلہ کرلیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے انکار کے بعد مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی فلم ’چیمئنز‘ رنبیر کپور کو آفر کی ہے۔ عامر خان نے 2022 میں اعلان کیا تھا کہ وہ ایک ہسپانوی فلم ’چیمپئنز‘ کا ری میک بنارہے ہیں جس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کریں گے، سلمان خان نے مزید پڑھیں
فلم ’عمرو عیار‘ میں صنم سعید کی پہلی جھلک نے مداحوں کو حیران کردیا
لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ صنم سعید نے اپنی نئی میگا فلم ’عمرو عیار : اے نیو بیگننگ‘ کی پہلی جھلک مداحوں کے سامنے پیش کردی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں جنگجو کے لباس اور اسلحے کے ساتھ وہ بالکل منفرد نظر آرہی ہیں۔ فلم کی پہلی جھلک مزید پڑھیں
سدھو موسے والا کی پہلی برسی پر راحت فتح علی کا خراج عقیدت
انڈیا کے معروف گلوگار سدھو موسے والا کی پہلی برسی کے موقع پر لیجنڈری راحت فتح علی خان نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک برس قبل قتل ہونے والے پنجابی گلوکار کو نہ صرف انڈیا اور کینیڈا میں بڑے پیمانے پر پسند کیا جاتا تھا بلکہ پاکستان میں بھی ان کے لاتعداد مداح مزید پڑھیں
زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آگئیں
ممبئی: دین اسلام کیلئے 2019 میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آئی ہیں۔ ٹویٹر پر ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک خاتون نقاب کے ساتھ کھانا کھا رہی ہے اور ساتھ ہی نقاب پر طنز کرتے مزید پڑھیں
ترک سفیر کو حسن کارکردگی پر ایوارڈ عطا کیے جانے کے وقت صدر ایردوان کی پذیرائی
واشنگٹن میں ترکی کے سفیر حسن مراد مرجان کو صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کی وجہ سے بالٹی مور، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں منعقدہ 48 ویں نارتھ امریکن اسلامک کمیونٹی کانفرنس میں اسٹیج پر مدعو کیا گیا۔ اس حوالے سے ترک سفیر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "آئی سی این اے مزید پڑھیں
عدالتی اصلاحات بل اور آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اور آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ سپریم کورٹ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف 31 مئی کو سماعت کرے گا جبکہ 5 رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مقدمے کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں مزید پڑھیں
امریکا: یورپی یونین، نیٹو کی ترک صدر کو مبارکباد
برسلز:امریکی صدر جو بائیڈن، نیٹو کے سیکرٹری جنرل، اور یورپی یونین کمیشن کے صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد یتے ہوئے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹویٹر پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کو دوبارہ مزید پڑھیں
بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 40باغی ہلاک
منی پور:بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں جہاں باغیوں کی فورسز سے بھی جھڑپیں ہوئی جس میں متعدد باغیوں کی مزید پڑھیں
عمران کی گرفتاری پر جلا گھیرا کیس، دفعات ختم کرنے کی رپورٹ عدالت پیش
لاہور:عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤگھیراؤ اور املاک کونقصان پہنچانے کے مقدمے میں پولیس نے دفعات ختم کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ تھانہ کھڈیاں قصورمیں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، پولیس نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی رپورٹ پیش کر مزید پڑھیں