راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جتنے لوگوں نے پارٹی چھوڑی وہ نظریہ ضرورت کے تحت کئی بار پارٹیاں بدل چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک سرحدوں سے نہیں اندر سے ٹوٹتے ہیں، پاکستان میں مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی وزیرِ داخلہ کا دورہ، ریاست منی پور میں نسلی فسادات میں مزید پانچ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کے مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کے نسلی فسادات کی شکار ریاست منی پور کے دورے سے قبل جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں شورش کے دوران اموات کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’ این ڈی ٹی وی‘ کی مزید پڑھیں
لیجنڈری آرنلڈ شیوارزنیگر نے پاکستانی مداحوں کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
لاس اینجلس: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار آرنلڈ شیوارزنیگر نے اپنے نئے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’فوبر‘ کی سپورٹ پر پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکار نے یوکرین کے مداحوں کے لئے شکریہ کا ٹویٹ کیا کیوں کہ وہاں ان کی ویب سیریز ٹاپ پر موجود ہے اس پر ایک پاکستانی صارف نے ان کی مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ نے ’بہترین اداکارہ‘ کا آئیفا ایوارڈ کیوں وصول نہیں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ کو ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں بہترین اداکاری پر آئیفا ایوارڈ 2023 سے نوازا گیا ہے لیکن بدقسمتی سے ایک خاندانی ایمرجینسی کی وجہ سے وہ ایوارڈ وصول کرنے کیلئے شو میں نہ پہنچ سکیں۔ اداکارہ نے ایوارڈ ملنے کے بعد انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے جس میں مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی بالی وڈ میں بڑھتی ہوئی ’اقربا پروری‘ پر برس پڑے
ممبئی: بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے بالی وڈ انڈسٹری کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترین اور مانی ہوئی صلاحیتیوں کے باوجود ان کو کبھی میگا بجٹ فلم آفر نہیں کی گئی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بالی وڈ میں کم صلاحیت مزید پڑھیں
بالی وڈ اسٹار سنیل شیٹھی کو ’انڈرورلڈ‘ سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار سنیل شیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں نوے کی دہائی میں ’انڈر ورلڈ‘ سے فون پر دھمکیاں ملتی تھیں اور انہوں نے اسے ذاتی طور ڈیل کیا۔ ایک تازہ پوڈکاسٹ میں اداکار نے شوبز ستاروں کو ممبئی انڈرورلڈ کی طرف سے دھمکی آمیز فون کالز آنے پر کھل کر مزید پڑھیں
میری بیٹی ایوا ہندی نہیں بول سکتی اور وہ پوری انگریز ہے، منوج باجپائی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی ایوا اگرچہ بالی وڈ فلموں کی بڑی مداح ہے لیکن وہ ہندی نہیں بول سکتی۔ اداکار نے بتایا کہ ان کی بیٹی پہلی مرتبہ ان کی فلم ’باغی 2‘ کے سیٹ پر آئی اور اس نے پوچھا تھا کہ ٹائیگر مزید پڑھیں
ترکیہ: صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
آج 28 مئی بروز اتوار، ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے، رائے دہی کا آغاز ہو گیا ہے۔ ملکی تاریخی میں پہلی دفعہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ہو رہا ہے۔ ملک بھر میں ووٹ ڈالنے کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہو گیا ہے۔ انتخابات مزید پڑھیں
سینیٹر فیصل جاوید کی چیف جسٹس سے جیل میں خواتین کی حالت زار پر فوری ایکشن کی اپیل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے پاکستان بھر کی جیلوں میں خواتین کی حالت زار پر ایکشن لینے اور خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اتوار کو ایک بیان میں پی ٹی آئی کے سینیٹر نے زور دیا کہ خواتین کے مزید پڑھیں
ملک کے مسائل کا حل جماعت اسلامی کے پاس ہے، راشد نسیم
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا حل امانت داری،دیانت داری اور اخلاص ہے اور وہ الحمد اللہ جماعت اسلامی کے پاس ہے۔ راشد نسیم نے کہاکہ امانت داری اور دیانت داری کا ہے ملک کے ساتھ اخلاص کا خلا ہے، جو پیدا ہو رہا ہے مزید پڑھیں