کوئٹہ: کوئٹہ میں جاری34 ویں نیشنل گیمز میں آرمی نے میڈلز کی ٹرپل اور واپڈا نے ڈبل سنچری مکمل کر لی۔ ایتھلیٹکس مقابلوں میں ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو واپڈا کے اولمپئن ارشد ندیم کا راج رہا،انھوں نے جیولین تھرو میں 78.02میٹرز دور نیزہ پھینک کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا،آرمی کے عزیر ریحان نے400 میٹر مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی حکومت اور حزبِ اختلاف کا ڈیفالٹ ڈیڈلائن سے قبل قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن اور حزبِ اختلاف کی ری پبلکن پارٹی کے کانگریس میں رہنما کیون میکارتھی نے ایک عارضی معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت کے 314 کھرب ڈالر کے قرض لینے کی حد کو بڑھایا جائے گا۔ طویل مذاکرات کے بعد ہونے والے مزید پڑھیں
اسرائیل: حکومتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے پوری شدت سے جاری
اسرائیل میں، وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی زیر قیادت کولیشن حکومت کی طرف سے کی گئی عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ ملک میں، نیتان یاہو کی زیر قیادت انتہائی متعصب کولیشن حکومت کی طرف سے کی گئی اور عدالتی اختیارات کو محدود کرنے والی عدالتی اصلاحات کے خلاف ، ہر ہفتے مزید پڑھیں
سابق ایم پی اے چوہدری ارشاد آرائیں کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
بورے والا:پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، سابق ایم پی اے چوہدری ارشاد آرائیں نے بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ بورے والا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ارشاد آرائیں نے بھی پی ٹی مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی کی کسی بھی جماعت میں ضم ہونے کی تردید
اسلام آ باد: وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کو صوبے کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر بھی متحرک و فعال بنانے کا فیصلہ کیا گیا، دونوں رہنماوں نے بی اے پی کی کسی جماعت میں ضم ہونے کی افواہوں کی سختی مزید پڑھیں
پاکستان نے 28 مئی کو عوامی حمایت سے ناممکن کو ممکن کردکھایا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی کو بین الاقوامی دباو، دھمکیوں اور لالچ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے وطن کی قیادت نے قوم کی تائید و حمایت سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، اسی اتحاد، عزم، توجہ اور تسلسل کا مظاہرہ کرکے اب ہمیں پاکستان کو معاشی قوت بنانا ہے، مزید پڑھیں
الیکشن کے بعد بھی معاشی بہتری نظر نہیں آرہی،شبر زیدی
لاہور:سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک تیزی سے معاشی ناکامی کی طرف جارہا ہے، وزیر خزانہ کی مجبوری ہے وہ کیسے کہہ دیں کہ خزانہ خالی ہے۔ لاہورمیں جشن جون ایلیا کے دوسرے روز بھی مختلف سیشن ہوئے جس میں بجٹ اور معیشت پر سیشن میں ایف بی آر مزید پڑھیں
ترکیہ میں گیس اور پیٹرول کے وسائل کے حوالے سے صدر ایردوان کا بیان
صدر رجب طیب ایردوان نے پیٹرول اور قدرتی گیس کی تلاش کے حوالے سے بتایا ہے کہ "مغربی بحیرہ اسود میں تلاش کے کام کا رخ اب ہم نے وسطی اور مشرقی بحیرہ روم کی جانب موڑ دیا ہے۔ خاصکر اوردو اور کستامانو کے کھلے سمندر میں وسیع پیمانے کی ڈرلنگ کی کاروائیاں کی جا مزید پڑھیں
ترکیہ میں صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا
انقرہ: ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج (اتوار کو) ہوگا جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراولو مدمقابل ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری نہیں لے سکا تھا۔ پہلے مرحلے میں صدر اردوان کو 49.5 اور مزید پڑھیں
بھارتی نفرت عروج پر: علامہ اقبال کی نظم نصاب سے حذف
نئی دہلی: شاعرمشرق اور نظریہ پاکستان کے خالق علامہ اقبال سے متعلق ایک مضمون کو دہلی یونیورسٹی کے بیچلر آف آرٹس انڈرگریجویٹ کورس کے پولیٹیکل سائنس کے نصاب سے خارج کر دیا گیا ہے۔ بھارتی اخبارہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں دہلی یونیورسٹی اکیڈمک کونسل نے قرارداد منظور کرتے ہوئے بی اے پولیٹیکل مزید پڑھیں