پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور: لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے چوہدری پرویزالہی کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عبوری ضمانت میں قانون واضح ہے۔قانون تمام شہریوں کے لیے برابر ہے، عدالت پرویز الہی کی ضمانت عدم حاضری کی بنیاد پر مسترد کرتی ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق تفتیشی افسر نے مزید پڑھیں

مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان نے صحافیوں اور وکلا سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو بھی کی، ان کا کہنا تھاکہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ مزید پڑھیں

ایرانی سرحدی محافظوں اور طالبان فورسز کے درمیان سرحدی علاقے میں تصادم

ایرانی سرحدی محافظوں اور طالبان فورسز کے درمیان سرحدی علاقے میں جھڑپ ہوئی۔ ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق  ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے ضلع ہرمند میں ساسولی چوکی کے قریب طالبان کی سرحدی فورسز اور ایرانی سرحدی محافظوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ دوسری جانب ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

‘سپریم کورٹ ججز عمران خان کے خودکش بیانیے کا بوجھ اٹھانے کو تیار نہیں’

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکنے والے سپریم کورٹ کے آج کے آرڈر پر ڈھکے ملفوف انداز میں تنقید بھی کی۔ سپریم کورٹ نے اب حکومت کو موقع دے دیا ہے کہ وہ آڈیو لیکس کی اپنے طریقے سے انکوائری کروا لیں۔ عمران خان کے خودکش بیانیے مزید پڑھیں

الخدمت کے تحت رضاکاروں کیلیے تربیتی ورکشاپ

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان  کے ڈیزاسٹرمنیجمنٹ پروگرام کے رضاکاروں کے لیے  سنگھوٹہ سوات  میں4 روزہ  ٹریننگ  ورکشاپ کا انعقادکیا گیا۔جس میں ملک بھر سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ذمہ داران اور رضاکاروں نے شرکت کی۔ ٹریننگ ورکشاپ کا مقصد ریسکیو اور ریلیف میں جدید مہارتوں  کے ذریعے  رضاکاروں  کی استعداد کار میں اضافے کے ساتھ انہیں  مزید پڑھیں

سابق کابینہ نے سفارتی پاسپورٹس جمع کرانے کے قانون پر عمل نہیں کیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق کابینہ کے ارکان نے ایک سال گزرنے کے باوجود پاسپورٹ واپس جمع نہیں کروائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور کابینہ کے ارکان کو جاری سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دئیے مزید پڑھیں

گلوکار راحت فتح علی خان کا عوام کیلئے خصوصی پیغام

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے وطنِ عزیز کی عوام کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ راحت فتح علی خان نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے۔ گلوکار نے عوام سے سوال کیا کہ ’جو مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا فیشن میوزیم لانچ کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان کے تین بڑے فیشن آئیکونز نے مل کر ملک کے پہلے فیشن میوزیم کو لانچ کرنے کا اعلان کیا جس میں ملک کے تخلیقی ورثے کو رونمائی کیلئے نمائش بھی رکھی جائے گی۔  فریحہ الطاف، نبیلہ مقصود اور فیفی ہارون نے کہا کہ پاکستانی فیشن میوزیم میں گزشتہ 75 برس کے فیشن کلیکشن رکھے مزید پڑھیں

سلمان خان کے گارڈ کی طرف سے دھکیلنے کی ویڈیو پر وکی کوشل کا ردعمل آگیا

ابو ظہبی: آئیفا ایوارڈز کے موقع پر بھارتی اداکار وکی کوشل کو سلمان خان کے گارڈ کی طرف دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا میں بہت ہنگامہ گرم ہوا، اب اس ویڈیو پر وکی کوشل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔  میڈیا سے گفتگو میں بالی وڈ ایکٹر کا کہنا تھا کہ چیزیں اس مزید پڑھیں

عروج آفتاب نے خود کو ’پاکستانی‘ اور ’اردو گلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض کردیا

 نیویارک: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو ’اردو‘ اور ’پاکستانی گلوکارہ‘ کہنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔  2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری میں گریمی ایوارڈ جیتا تھا۔ Pakistani singer arooj aftab…… Urdu singer arooj مزید پڑھیں