ملتان: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عامرڈوگر کو ملتان شیر شاہ موٹروے انٹرچینج سے گرفتار کیا گیا۔ عامر ڈوگر چند روز قبل ضلع کچہری خانیوال سے رہائی کے بعد فرار ہوگئے تھے۔عامرڈوگر پر 9 مئی کو ملتان کینٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو مزید کارروائی کرنے سے روک دیا
آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف عمران خان سمیت دیگر کی درخواستوں پر حکم جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو مزید کام سے روک دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے دوران سماعت فیصلہ سنا دیا۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر کا پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویش
واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر باب میننڈیز نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود سے ملاقات میں سینیٹر باب میننڈیز نے کہا کہ وہ پاکستان میں ہنگامہ آرائی نہیں، استحکام چاہتے ہیں، انہیں پاکستان میں بے گناہ گرفتار پاکستانی مزید پڑھیں
سربراہ پی ڈی ایم و جے یو آئی مولانا فضل الرحمن لندن چلے گئے
اسلام آبا :پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لندن چلیگئے۔ جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں مزید پڑھیں
امریکی نوجوانوں کی نمائندہ شاعرہ کی مشہور نظم پر پابندی
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں نظم پیش کرنے والی کم عمر ترین امریکی شاعرہ امینڈا گورمین نے اس ہفتے فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ بچوں سے ادب میں ان کی پسند کی آوازیں تلاش کرنے کا حق چھیننا ان کے آزاد خیالات اور آزادی مزید پڑھیں
دبئی میں متعدد اسرائیلی شہری اپنے ہم وطن کے قتل کے الزام میں گرفتار
دبئی:دبئی میں پولیس نے متعدد اسرائیلی شہریوں کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر اپنے ہی ایک ہم وطن کی ہلاکت کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میڈیا آفس نے بتایاکہ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے متعدد اسرائیلی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔یہ سب مزید پڑھیں
سیکڑوں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی بحیرہ روم میں لاپتا
روم: اٹلی میں سیکڑوں تارکین وطن کو لے کر جانے والی کشتی بحیرہ روم میں لاپتا ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اٹلی کے جنوبی جزیرے میں تارکین وہن کو لے جانے والی ایک کشتی بحیرہ روم میں لاپتا ہو گئی جب کہ اس کی تلاش میں جانے والے دو جہاز بھی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی گئی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کی سماعت کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے 19 مئی کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا اور انکوائری کمیشن کے 22 مئی کے احکامات کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا۔ مبینہ آڈیو لیکس کی انکوائری مزید پڑھیں
امریکی ڈالر دنیا کی سب سے بڑی کرنسی کب تک رہے گا؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکی ڈالر کو دنیا بھر میں ایک مضبوط عالمی کرنسی کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور عشروں سے زیادہ تر بین الاقوامی تجارت اور مالیاتی لین دین کے لیے امریکی ڈالر کا اسستعمال کیا جا رہا ہے۔ لیکن بدلتے ہوئے عالمی تناظر میں کئی معاشی ماہرین اس خدشے کا اظہار مزید پڑھیں
افغان خواتین پر طالبان کی پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں: عالمی تنظیمیں
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کی علمبردار دو عالمی تنظیموں نے افغانستان میں طالبان کی طرف سے خواتین اور لڑکیوں پر عائد کی گئی سخت پابندیوں کو صنفی بنیادوں پر ظلم و ستم قرار دیا ہے جو کہ ‘انسانیت کے خلاف جرم’ ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انٹرنیشنل کمیشن فار جیورسٹ( آئی سی جے) نے ایک مزید پڑھیں