اسلام آباد:فردوس عاشق اعوان نے بھی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دہشتگرد کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کا حصہ نہیں رہنا چاہتی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر کوئی دباؤ نہیں،اپنا سیاسی سفر مزید پڑھیں
زمرہ:
خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
پشاور:پولیس لائن خیبر پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ پر دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر اور لائن آفیسر شامل ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے مزید پڑھیں
یونان میں عبوری حکومت کے سربراہ Ioanis Sarmas نے حلف اٹھا لیا
یونان میں عبوری حکومت کے سربراہ Ioanis Sarmas نے حلف اٹھا لیا ہے۔ بدھ کے روز یونانی صدر کیٹرینا ساکیلاروپولو س نے اکاؤنٹس کورٹ کے صدر Ioanis Sarmas کو 25 جون کو ہونے والے دوسرے انتخابات تک عبوری وزیر اعظم مقرر کیا ہے کیونکہ 21 مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں کوئی بھی جماعت مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت کریگا
سپریم کورٹ آف پاکستان کا لارجر بنچ آج آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ آج گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل مزید پڑھیں
کوہاٹ:سیننر نائب صدر بشیر خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی ضلع کوہاٹ کے سینئر نائب صرر بشیر خان نے تحریک انصاف کے عہدے سے استعفی دے دیا اور پارٹی کو چھوڑ دیا بشیر خان کا کہنا تھا کہ میرا نام بشیر خان پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کا ضلعی سینئر نائب صدرہوں،حالیہ 9 مئی واقعات کو دیکھ کر مجھے انتہائی مایوسی ہوئی۔ اپنی مزید پڑھیں
عامر خان کی فاطمہ ثناء شیخ کے ہمراہ ’پیکل بال‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی اپنی مبینہ گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر خان اور فلم دنگل میں ان کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کی ایک دوسرے کے مزید پڑھیں
بھارتی اداکار منوج باجپائی کے اثاثوں کی مالیت کتنے کروڑ ہے؟
ممبئی: بھارتی اداکار منوج باجپائی نے اپنے کُل مالی اثاثوں کی مالیت میڈیا کو بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی کئی فلموں میں ویلن کا کردار نبھا کر شہرت حاصل کرنے والے اداکارہ منوج باجپائی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران اپنے اثاثوں کی مالیت کا انکشاف کر دیا۔ ایک حالیہ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور رومانوی اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کے انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر انہوں نے نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ سے کم مزید پڑھیں
شوبز فنکاروں کا پاک افواج کے شہداء اور ان کی ماؤں کو خراجِ تحسین
کراچی: پاکستان شوبز کے فنکاروں نے یومِ تکریمِ شہداء پر پاکستان کے شہداء اور ان کی بہادر ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ لالی ووڈ فلموں کے سینئر اداکار شان شاہد نے ٹوئٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے شہداء کی ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرنے مزید پڑھیں
ترکیہ: دہشت گردی کے خلاف آپریشن نہ تو عراق میں رُکیں گے اور نہ ہی شام میں
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ عراق اور شام کے شمال میں آپریشن جاری رہیں گے۔ ہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ حلوصی آقار نے ضلع قیصری میں ‘یوتھ میلے ‘ سے خطاب میں کہا ہے کہ ایک عظیم اور طاقتور ترکیہ کے لئے ہم دن مزید پڑھیں