ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریزملائیشیا کو تقریباً 100 ملین ڈالر میں 3 ANKA سسٹم برآمد کرے گا

ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (TUSAŞ) ملائیشیا کو تقریباً 100 ملین ڈالر میں 3 ANKA سسٹم برآمد کرے گا۔ ترکیہ کی دفاعی صنعت کی کمپنی TUSAŞ نے ایشیا پیسفک ریجن کے سب سے بڑے دفاعی فسٹویل  میں سے  لینگکاوی انٹرنیشنل میری ٹائم اینڈ ایوی ایشن فیئر (LIMA 2023) میں ایک نئی برآمدی کامیابی حاصل کی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے  پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دی تھی اور ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ عدالتی حکم کے بعد اعجاز چوہدری کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف ٹی ٹی پی کا عسکری ونگ بن چکی ہے، حناپرویز بٹ

لاہور: مسلم لیگ(ن) ڈسڑکٹ لاہور کی یوتھ کواڈینیٹر حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ٹی ٹی پی کا عسکری ونگ بن چکی ہے، عمران خان کے عزائم پاکستان کے حق میں نہیں بھارت کے حق میں ہیں، نوجوان نسل کو گمراہ کرکے اپنے بچے لندن میں بیٹھائے ہیں۔ حنا بٹ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا میرا خواب تھا، ثانیہ ملہوترا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’جوان‘ میں اسکرین شیئر کرنے والی اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے کنگ خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کو بیان کیا ہے۔  بھارتی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ کنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک خواب کے جیسا مزید پڑھیں

دیویا دتہ نے فرحان اختر کی محبت میں مبتلا ہونے کا اعتراف کرلیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بالی وڈ ایکٹر فرحان اختر پر کرش تھا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے ابتداء میں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا کیوں وہ فلم میں فرحان اختر کی بہن کا کردار ادا نہیں کرنا مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

 کولکتہ: بھارت کے نامور اداکار اشیش ودیارتھی نے 60 برس کی عمر میں رپالی بروہا سے دوسری شادی کرلی۔  شادی کی تقریب کولکتہ میں منعقد ہوئی جس میں فیملی کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ شوبز دوستوں کیلئے ایک بڑی دعوت کا اہتمام کیا جائے گا۔ بڑی عمر میں دوبارہ شادی پر اشیش مزید پڑھیں

خاتون کے مرکزی کردار کے ساتھ ’دی کیرالہ اسٹوری‘ 200 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی

کیرالہ: اسلام مخالف پروپیگنڈا فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ خاتون کے مرکزی کردار کے ساتھ 200 کروڑ کے کلب میں پہنچنے والی پہلی فلم بن گئی۔  فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ادکارہ ادا شرما نے اس خبر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پوسٹ کے کیپشن مزید پڑھیں

’پٹھان‘ ڈائریکٹر اور سیف علی خان کا نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے اشتراک

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سیف علی خان اور بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند 2007 کے بعد دوبارہ ایک نئے پروجیکٹ کیلئے مل کر کام کررہے ہیں۔  سدھارتھ آنند اپنے پروڈکشن ہاؤس ’مارفلکس‘ کے زیر اہتمام ایک فلم کو پروڈیوس کررہے ہیں جن کو ان کا ایک اسسٹنٹ ہدایت کاری دے گا۔ سیف علی مزید پڑھیں

شامی باشندوں کو محفوظ اور انسانی طریقے سے ان کےملک بھیجا جانا چاہیے: چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ شامی باشندوں کو   محفوظ اور انسانی طریقے سے ان کے ممالک میں بھیجا جانا چاہیے اور ترکیہ  بھی ایسا ہی کررہا ہے۔ چاووش اولو نے ان خیالات کا اظہار  انطالیہ کے  علاقے کیپیز  میں   شہریوں سے خطاب  کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ  ترکیہ آج ایک مزید پڑھیں

چاوش اولو۔لیوروف رابطہ،شام پر تبادلہ خیال

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے روسی ہم منصب سرگی لیوروف کے ہمراہ شام کے موضوع پر چار رکنی وزرائے خارجہ اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔  امور خارجہ کے مطابق،  یہ بات چیت ٹیلی فون پر ہوئی۔  بات چیت میں ماسکو میں دس مئی کو ہوئے شام کے موضوع پر چار رکنی وزرائے خارجہ مزید پڑھیں