ممبئی: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرس گیل نے بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کرم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ کرس ان دنوں بھارتی اور جمیکن میوزک پر بنائے گئے اپنے نئے گانے ‘اوہ فاطمہ’ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ اور بھارتی گلوکار و میوزک کمپوزر آرکو پراوو مزید پڑھیں
زمرہ:
ارمینا خان نے اپنی بیٹی کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ارمینا رانا خان نے اپنی شیر خوار بیٹی کی پہلی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ ارمینا رانا خان پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی کام کرچکی ہیں اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ٹیلی وی اسکرین سے غائب ہیں جس کی وجہ انکی توقعات مزید پڑھیں
یوکرین کو اب تک تیرہ سو میزائل اور دیگر اسحلہ دیا گیا ہے:جوزف بوریل
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے نمائندہ جوزف بوریل نے بتایا ہے کہ یورپی ممالک نے بیس مارچ سے اب تک یوکرین کو دو لاکھ بیس ہزار گولہ بارود اور تیرہ د سو میزائل دیئے ہیں۔ بوریل نے یورپی ممالک کے وزرائے دفاع کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں
شہزادہ ہیری کی برطانیہ میں پولیس تحفظ کی فراہمی کی درخواست مسترد
لندن کے ایک جج نے منگل کے روز شہزادہ ہیری کے وکلا کی جانب سے برطانوی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف کی گئی اپیل کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا. کہ شہزادہ ہیری کو برطانیہ کے دورے کے دوران پولیس تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہ دی جائے چاہے وہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جعلی مقابلے میں مزید ایک نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیری نوجوانوں کو بارہ مولا اور راجوڑی کے علاقوں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔ قابض بھارتی فورسز نے مزید پڑھیں
عمان: جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
صلالہ: عمان کےشہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایونٹ کے پول اے کے دوسرے میچ میں قومی جونیئر ٹیم نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں9 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالرحمان مزید پڑھیں
وطن کے عظیم شہدا سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وطن کی خاطر قیمتی جانیں پیش کرنے والے عظیم شہدا سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ یوم تکریم شہدا کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ جو قومیں شہدا کو بھول جاتی ہیں اُن قوموں کا تاریخ میں کوئی نام لیوا مزید پڑھیں
ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں امریکی عوام کو کس صورت حال کا سامنا ہو سکتا ہے
ویب ڈیسک — قرض کی حد پر واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کا اگر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا، جس کے سبب حکومت وہ رقوم ادا کرنے کے قابل نہیں رہے گی جن سے ملک کی ایک چوتھائی معیشیت چلتی ہے تو ملک میں کیا کچھ ہو سکتا ہے۔ اس کا ایک خاکہ خبررسااں ادارے مزید پڑھیں
افغانستان اور چین کےد رمیان تین سال بعد براہ راست پروازیں بحال
ویب ڈیسک — طالبان نے افغانستان اور چین کےدرمیان براہ راست پروازوں میں تین سال کے وقفے کے بعد ان کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دوطرفہ اقتصادی اور سیاسی تعلقات کے فروغ میں مدد ملے گی ۔ قومی پرچم بردار پہلی ہفتہ وار مسافر بردار پرواز، اریانا افغان ایئر مزید پڑھیں
اگر سوڈان میں تنازع ختم نہ کیا گیا تو اس سے خطے کے ممالک متاثر ہوسکتے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اس طرف توجہ مبذول کرائی ہے کہ اگر سوڈان میں تنازع ختم نہ کیا گیا تو اس سے خطے کے ممالک متاثر ہوسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سوڈان میں تصادم کے علاقائی اثرات کا جائزہ لیا۔ دوجارچ نے اس طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں