ترکیہ اورپاکستان کے درمیان تعلقاتبڑے گہرے اور گرمجوشی پر مبنی ہیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ترکیہ اور ان کے ملک کے درمیان تعلقات نہ صرف دو ریاستوں کے درمیان بلکہ ان دونوں ممالک کے عوام  کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں جو خود کو بھائی  بھائی سمجھتے ہیں۔ پاکستان کے آزاد جموں کشمیر کے علاقے کے دارالحکومت مظفرآباد میں انادولو ایجنسی مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی رہائی  کیلیے سینیٹر مشتاق اور فوزیہ صدیقی امریکا جائینگے

اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے محرک سینیٹر مشتاق احمد خان بھی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ امریکہ روانہ ہوں گے۔ عافیہ موومنٹ پاکستان  کے کوآرڈینیٹر محمد ایوب کے مطابق  سینیٹر مشتاق احمد خان ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی رہنمائی، سلامتی اورحفاظت کے نقطہ نگاہ سے امریکہ ساتھ جا مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوجی اڈہ داعش کے کارندوں کو تربیت دے رہا ہے: روس

 روس کی خارجہ خفیہ ایجنسی  کے صدر سرگی نارشکن  نے کہا ہے کہ  شام میں امریکہ کے  واقع تنف نامی فوجی اڈے پر روس کے خلاف تخریب کاری کے لیے داعش کے کارندوں کو تربیت دی گئی ہے۔  نارشکن نے ماسکو میں منعقدہ سلامتی کے موضوع پر عالمی اجلاس سے خطاب کے دوران  اس بات کا مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں ہوش کے ناخن لیں، ملک بچانا ہے تو الیکشن کی جانب جانا ہوگا، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ہوش کے ناخن لیں۔ ملک بچانا ہے تو الیکشن کی طرف جانا ہوگا۔ انتخابی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 10 اپریل کے بعداسٹیبلشمنٹ نے ملک پر ایک پارٹی کا بوجھ اتار کر13 پارٹیوں کا ڈال دیا۔کتنی مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے لیے ہماری ٹیم نے کام مکمل کرلیا ہے۔ بدقسمتی سے معاہدے میں تاخیر ہوئی۔ ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ 30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

عرفی جاوید سے متاثر ہوکر نوجوان کی عجیب و غریب حرکت

بہار: بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید اپنے نامناسب فیشن سینس کے باعث اکثر ہی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اب انکی نقل میں ایک نوجوان نے بھی انکے جیسا لباس پہن لیا جس پر اسکا مذاق بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے مزید پڑھیں

فواد خان کا اہلیہ کو تھائی لینڈ میں برتھ ڈے پارٹی کا سرپرائز

  کراچی: پاکستان کے مایہ ناز اداکار و گلوکار فواد خان نے اپنی اہلیہ صدف فواد خان کی سالگرہ منانے کیلئے تھائی لینڈ میں قریبی دوستوں کے ساتھ سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا۔ صدف فواد خان کی سالگرہ کی تقریب میں اداکار احمد علی بٹ اور ان کی اہلیہ، فلمساز نینا کاشف اور عمارہ حکمت، سٹرنگز کے مزید پڑھیں

فواد چودھری نے بھی عمران خان سے راہیں جدا کرلیں، پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے عمران خان سے راہیں جدا کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری  نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ سیاست سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

نیٹ فلکس کا پاسورڈ شیئر کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کیلیفورنیا: اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس نے اکاؤنٹ کو فیملی ممبر کے علاوہ کسی اور فرد کے ساتھ شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نیٹ فلیکس کے پاس ورڈ شیئر کرنے پر پابندی سے پلیٹ فارم کے بہت سے مفت صارفین کو مایوسی ہوئی ہے۔ کمپنی نے بیان میں کہا کہ نیٹ فلیکس کا اکاؤنٹ ایک فیملی مزید پڑھیں

امریکی نژاد معروف سوئس گلوکارہ 83 برس کے عمر میں چل بسیں

زیورخ: امریکی نژاد سوئس گلوکارہ، ڈانسر اور اداکارہ ٹینا ٹرنر 83 برس کی عمر میں چل بسیں۔ گلوکارہ کے ترجمان نے ٹینا ٹرنر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کے قریب اپنے گھر میں انتقال کرگئیں۔ ٹرنر کا شمار راک کے عظیم مزید پڑھیں