ممبئی: بھارتی بلاک بسٹر ’آرآرآر‘ کے میگا اسٹار رام چرن بھارت کے آسکر ایوارڈ جیتنے کیلئے شہ سرخیوں پر تھے اب انہوں جی ٹوئنٹی کانفرنس کے موقع پر اپنے ہالی وڈ ڈیبیو کا اشارہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا ’’میں انڈیا کو مزید دریافت کرنا چاہتا ہوں اور اگر ہالی وڈ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
’حلیمہ سلطان‘ بولڈ لباس پہننے پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
پیرس: شہرہ آفاق ترک ویب سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی کیپشن میں کینز فلم فیسٹیول کا ہیش ٹیگ استعمال مزید پڑھیں
صفدر ملک کو ’سپر پنجابی‘ اور اسلم حسن کو ’دوڑ‘ کیلئے بہترین پروڈیوسر کے ایوارڈ مل گئے
لاہور: سینئر فلم پروڈیوسر صفدر ملک کو فلم انڈسٹری میں اپنی خدمات پر نئی پنجابی فلم ’سپر پنجابی‘ کے لئے بہترین پروڈیوسر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام تقریب میں اردو فلم ’دوڑ‘ کے پروڈیوسر اسلم حسن کو بہترین پروڈیوسر، وسیم علی کو بہترین ولن اور مزید پڑھیں
عدالت نے جیکولین فرنینڈس کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی
نیو دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ جیکولین فرنینڈس پر کروڑوں کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے اور کیس کے مرکزی ملزم سکیشن چندر شیکھرا کے ساتھ ان کے تعلقات تھے۔ بھارتی اداکارہ نے عدالت میں درخواست کی تھی کی آئیفا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے کینسر مریضہ کی آخری خواہش پوری کردی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کینسر کی آخری اسٹیج میں مبتلا اپنی ایک مداح خاتون کی آخری خواہش پوری کردی۔ ٹویٹر پر کئی دنوں سے ایک پوسٹ وائرل تھی میں ایک لڑکی پریا نے بتایا کہ کینسر میں مبتلا ان کی والدہ شوانی چکرورتی کی آخری خواہش ہے کہ وہ سپر اسٹار شاہ مزید پڑھیں
امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں اسقاط حمل پر پابندی کا بل منظور
امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں حمل کے 12ویں ہفتے سے اسقاط حمل پر پابندی کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ ریاستِ نیبراسکا کے گورنر جم پِلن نے گزشتہ ہفتے ریاستی مقننہ سے منظور کیے گئے ایک بل پر دستخط کیے جس میں حمل کے 12ویں ہفتے سے اسقاط حمل پر پابندی عائد کردی گئی مزید پڑھیں
زیلنسکی کا دونیتسک کے علاقے میں یوکرینی فوجی دستوں کا دورہ
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دونیتسک کے علاقے میں یوکرینی فوجیوں کا دورہ کیا۔ یوکرین کے ایوان صدر کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق، زیلنسکی نے آج منائے جانے والے میرین کورڈے کی وجہ سے دونیتسک کے علاقے میں مارینکا اور یوگلیدر شہروں کی سمت میں یوکرینی فوج کے فرنٹ لائن مزید پڑھیں
مزید گرفتاریوں سے بچنے کیلیے شیریں مزاری نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی
تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی کپتان سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، اب مزید پڑھیں
دنیا کی سپر پاورریاست امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
واشنگٹن: سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صورتحال کی روک تھام اور قرض کی حد بڑھانے کے لیے ہاؤس اسپیکر سے ملاقات بھی کی۔ ہاؤس اسپیکر کیون میک کارتھی کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن سے ملاقات مثبت مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امارات کے جھنڈے مل گئے، خلا سے اماراتی خلا باز کا پیغام
ریاض:اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے سعودی خلابازوں علی القرنی اور ریانہ برناوی کا بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر استقبال کرنے پر اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ کئی گھنٹے اور اماراتی اور سعودی پرچم خلا میں ایک ساتھ مل گئے ،سلطان النیادی نے ٹویٹ مزید پڑھیں