چودھری وجاہت حسین کی تحریک انصاف چھوڑ کر ق لیگ میں واپسی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ق) میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری وجاہت حسین نے کہا کہ ہماری فیملی کا کبھی بھی ایسا رویہ نہیں رہا ہے، وقت نے ثابت کیا ہمارے خاندان سے کچھ فیصلے درست مزید پڑھیں

عمران خان کو اہلیہ کی کرپشن کی نشاندہی کرنے پر جنرل عاصم منیر پر غصہ آیا تھا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی کرپشن کی نشاندہی کی تھی مگر انھیں یہ بات پسند نہ آئی اور انھیں غصہ آگیا ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ   9 مئی کے دہشت گردی کے  مزید پڑھیں

اسپین میں عدالتی اہلکاروں نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کر دی

اسپین میں عدالتی اہلکاروں نے، جن کے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبات پورے نہ کیے گئے، ملک بھر میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کر دی۔ ایک ماہ سے زیادہ کی بات چیت کے بعد، یونینوں نے، جن سے عدالتی افسران وابستہ ہیں، نے اس بنیاد پر ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا کہ معاہدہ مزید پڑھیں

نگران پنجاب حکومت نے صحافی برادری کے تحفظ کے لیے کمیٹی قائم

پنجاب حکومت نےصحافی برادری کے تحفظ کیلئے پنجاب جرنلسٹس پروٹیکشن کوارڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ نگران وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کے مطابق کمیٹی صحافیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کا ازالہ کرے گی. محکمہ داخلہ پنجاب نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔کمیٹی کی منظوری پنجاب کابینہ کی مزید پڑھیں

افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

  کابل :افغانستان کے شمالی علاقے میں امریکی ساختہ فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔   افغان وزارت دفاع کے مطابق ایم ڈی 530 ہیلی کاپٹر سمنگان کے ضلع خولم میں بجلی کے ایک کھمبے سے ٹکرا کرتباہ ہوا ۔  خیال رہے کہ گزشتہ ستمبر میں افغانستان مزید پڑھیں

سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے اجراء کیخلاف درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں جعلی ڈومیسائل کے اجرا  کے خلاف رہنما ایم کیو ایم خواجہ اظہار  الحسن کی درخواست مسترد کردی۔ رہنماایم کیو ایم خواجہ اظہار الحسن نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ جعلی ڈومیسائل بنا کر نوکریوں کو بیچا جا رہا ہے  اور صوبے میں 80، 80 ہزار مزید پڑھیں

فاسٹ بالر شاہین آفریدی کاونٹی کرکٹ کھیلنے انگلینڈ چلے گئے

 لندن:پاکستان کے فاسٹ بالرشاہین آفریدی کاونٹی کرکٹ کھیلنے انگلینڈ چلیگئے۔ شاہین آفریدی ٹی ٹوئینٹی بلاسٹ میں نوٹنگھم شائرکی نمائندگی کریں گے۔ قومی آل راونڈر شاداب خان بھی وائیٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کے لئے انگلینڈ روانہ،شاداب خان وائیٹیلٹی بلاسٹ میں سسیکس کی نمائندگی کرینگے۔  اس موقع پرشاداب خان کا کہنا تھا کہ وائیٹیلٹی بلاسٹ میں کھیلنے کاتجربہ مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق نے داماد کو کیا مشورہ دیا ؟

  لاہور: آل رانڈر شاداب خان کے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے اپنے داماد کو محنت کے ساتھ ساتھ اچھا انسان بننے کا بھی مشورہ دے دیا۔  ثقلین مشتاق نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان مومن ثاقب نے ان سے اپنے داماد شاداب خان کو کوئی پیشہ ورانہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں سیاحت پر جی ٹوئنٹی اجلاس کا آغاز، پاکستان کی تنقید

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پیر سے عالمی معیشتوں کی تنظیم جی ٹوئنٹی کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ چین نے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ ترکیہ، سعودی عرب اور مصر بھی اجلاس میں شریک نہیں ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں