ال  سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل

ال  سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ایل سلواڈور لیگ کے پلے آف کوارٹر فائنل میں الیانزا اور ایف اے ایس کے درمیان کھیلے گئے میچ میں اسٹینڈز میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ اعلان کیا گیا کہ الیانزا کی مزید پڑھیں

نائیجیریا کی ریاست قدونا میں مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست قدونا میں مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مسلح افراد  نے کہ  جن کی شناخت کا ابھی تک تعین نہیں ہو سکا ، نے ریاست قدونا کے ضلع برنین گواری میں ایک دھاوا بول دیا۔ حملے میں 9 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے مزید پڑھیں

عمران خان نے عاصم منیر کو بشریٰ بی بی کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ISI سے نکالا، برطانوی میڈیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 2019 میں بطور وزیر اعظم اس وقت کے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ عاصم منیر کو عہدے سے اس لیے ہٹایا کیونکہ وہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کے قریبی ساتھیوں کے خلاف کرپشن کے الزامات مزید پڑھیں

اسکوئڈ گیم کا نیا سیزن دھوم مچانے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  معروف کورین سیریز ‘اسکوئڈ گیمز’ کے مداح اب ایک بار پھر سسپینس سے بھرپور سیریز دیکھنے کے لیے تیار ہو جائیں کیوں کہ رواں برس ہی اسکوئڈ گیم کا سیزن ٹو ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈرامہ اور سسپنس سے بھرپور سیریز’اسکوئڈ مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کو دو دورزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد دہشت گردی منتظم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ویسٹ پنجاب کے صدر فیض اللہ کموکا پارٹی چھوڑنے کو تیار

فیصل آباد:پاکستان تحریک انصاف کو فیصل آباد سے بڑا دھچکا، پی ٹی آئی ویسٹ پنجاب کے صدر فیض اللہ کموکا نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔  سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر مشتعل کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج، عسکری اداروں پر حملے اور توڑ پھوڑ کی گئی۔  مزید پڑھیں

خواتین والی بال فائنل،وقف بینک چھٹی بار چیمپیئن بن گیا

ترک وقف بینک خواتین کی والی بال ٹیم نے CEV  چیمپیَنز لیگ کے فائنل مقابلے میں اجزاجی باشی ڈائنا وٹ کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر چھٹی بار  یورپی چیمپین شپ جیت لی ہے ۔  یورپی خواتین والی بال کلب  کا یہ  فائنل مقابلہ اطالوی شہر تورینو میں منعقد ہوا  جس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر رہائی کے باوجود انہیں دو بار گرفتار کیا جاچکا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی مزید پڑھیں

پنشن قوانین کیخلاف مزدوریونینز کا مارچ

پیرس:فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے،مزدور یونینز نے کانز شہر میں مارچ کیا۔ صدر ایمانویل میکرون  کے خلاف نعرے لگائے۔مارچ میں شریک درجنوں مظاہرین نے کہا کہ ریٹائرمنٹ ایج چونسٹھ سال کرنا زیادتی ہے،بہت سے لوگ کام کے دوران ہی مرجائیں گے۔  پولیس نے کانزسٹی سینٹرجانے والی سڑکوں کوبند کر دیا،کانزفلم فیسٹیول مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے جعلی ڈومیسائل کے اجرا کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں جعلی ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے رہنما ایم کیو ایم خواجہ اظہار الحسن کی مبینہ جعلی ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف درخواست مسترد کردی۔  خواجہ اظہار الحسن کا موقف تھا کہ جعلی ڈومیسائل بنا بنا کر نوکریوں کو بیچا جا رہا ہے، شہری، مزید پڑھیں