فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیساتھ ملک دشمنوں جیسا سلوک ہوگا،خواجہ آصف

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو قانون کے مطابق پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے، فوجی تنصیبات پرحملہ بھارت کے مقاصد میں شامل ہے، آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے محب وطن نہیں ہوسکتے۔ 9مئی کا حملہ مزید پڑھیں

عمران خان کی نیت ٹھیک نہیں ، جیل یاترا کرنی پڑے گی، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی: صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان آپ کی نیت ٹھیک نہیں، آپ کو جیل یاترا کرنی پڑے گی، آپ سے تو جنرل باجوہ کے احسانوں کا بھی پاس نہیں رکھا گیا ۔ صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پرکڑی تنقید کرتے مزید پڑھیں

پی آئی اے حج آپریشن کا آغاز ،پہلی حج پرواز کراچی سے روانہ

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر علی الصبح مدینہ کیلئے روانہ ہوئی۔ چیف آپریٹنگ افیسر پی آئی اے امان اللہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امتیاز شاہ، ڈائریکٹر حج کراچی سجاد حیدر اور سول ایویشن اتھارٹی اور پی آئی اے کے حکام نے مزید پڑھیں

پنجاب بھر سے گرفتار ہونیوالے شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئی

لاہور:سمیت پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، تشدد اور جلا وگھیرا ومیں ملوث گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئی۔  پولیس کے مطابق لاہور سے اب تک 2ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مزید افراد کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے،لاہور میں رات گئے مزید پڑھیں

ملوں کے پاس 2 دن کا گندم کا ذخیرہ، کراچی میں دوبارہ آٹے کے بحران کا خدشہ

کراچی: شہر کی فلور ملوں میں گندم کے ذخائر ختم ہونے سے کراچی میں دوبارہ آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری عامر عبداللہ نے ایکسپریس کو بتایا کہ کراچی کی بیشتر فلور ملوں کے پاس صرف دو دن کے گندم کا ذخیرہ رہ گیا ہے کیونکہ حکومت مزید پڑھیں

پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ پہنچ گئی

  کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر آج صبح سعودی عرب کے شہر مدینہ پہنچ گئی۔ چیف آپریٹنگ افیسر پی آئی اے امان اللہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امتیاز شاہ، ڈائریکٹر حج کراچی سجاد حیدر اور سول ایویشن اتھارٹی اور پی مزید پڑھیں

لالی ووڈ کی فلم ’وی آئی پی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی نئی فلم ’وی آئی پی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ رانا کامران کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں پاکستان کی سیاسی صورتحال کو فلمایا گیا ہے۔ فلم کی کہانی پاکستان کے سیاسی منظر نامے کے گرد گھومتی ہے جس میں الیکشن، میئر کا انتخاب، عوام کے حالات اور مزید پڑھیں

سلمان خان ’بگ باس او ٹی ٹی 2‘ کی میزبانی کریں گے

 ممبئی: بھارت کے معروف ریئلٹی شو بگ باس کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان ’بگ باس او ٹی ٹی‘ کے نئے سیزن کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔  ’بگ باس او ٹی ٹی‘ سیزن ون کی میزبانی کرن جوہر نے کی تھی جس میں ویویا اگروال کامیاب ہوئی تھیں، اب مزید پڑھیں

دیہات میں کسی کو ڈپریشن نہیں ہوتا، نوازالدین صدیقی

 ممبئی: بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ ڈپریشن کی بیماری شہری زندگی کا حصہ ہوتی ہے، دیہات میں اس کا کوئی تصور نہیں ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایک ایسے علاقے سے ہے کہ اگر وہ اپنے والد کو بتاتے کہ انہیں ڈپریشن ہے مزید پڑھیں