’پاکستان کو توڑنا نہیں جوڑنا ہے‘، علی ظفر، شان شاہد اور نجم شیراز کے خصوصی پیغامات

  کراچی: پاکستان کے معروف شوبز فنکاروں شان شاہد، نجم شیراز اور علی ظفر کی جانب سے ملک سے محبت اور رواداری کے فروغ پر خصوصی پیغام سامنے آئے ہیں۔  اداکار شان شاہد نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے ’میرا دل پاکستان، میری جان پاکستان اور میری شناخت کا مان پاکستان‘۔ Pakistan ..♥️ #United مزید پڑھیں

پاکستانی کینیڈین ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کا کینز میں ورلڈ پریمیئر، عدنان ٹیپو کی شرکت

پیرس: پاکستانی و کینیڈین ڈائریکٹر ضرار خان کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول کے عالمی میلے میں ورلڈ پریمیئر کا اعزاز مل گیا۔  فلم 27 مئی تک کینز میں دکھائی جائے گی جبکہ اس سے قبل 1980 میں جمیل دہلوی کی فلم ’دا بلڈ آف حسین‘ کو کینز میں مزید پڑھیں

بیرون ملک میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا آغاز

ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کے دائرہ کار میں  بیرون ملک  میں  رجسٹرڈ  رترک رائے دہندگان نے پولنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس تناظر میں 73 ممالک میں 156 نمائندہ دفاتر  اور سرحدی چوکیوں پر  ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بیرون ملک مجموعی طور پر 3,461 بیلٹ مزید پڑھیں

سوڈان میں جھڑپوں میں اموات میں بدستور اضافہ

  سوڈان میں فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 850 شہری مارے گئے۔ سوڈانی ڈاکٹرز یونین کے بیان کے مطابق دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوج اور ایچ ڈی کے کے درمیان جھڑپوں میں 850 شہری ہلاک اور 3394 زخمی ہوئے۔ جب کہ فوج نے مطالبہ کیا کہ HDK، مزید پڑھیں

ایک بیان جاری کر دیں، یہاں بہت شور مچ جائے گا: عمران خان کی امریکی رکن کانگریس سے زوم کال میں درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے کوششیں جاری ہیں جس کے لیے انہوں نے مبینہ طور پر امریکا سے مدد  کی اپیل بھی کر دی ہے۔ عمران خان کی امریکا سے مدد مانگنے کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ بیرونی مزید پڑھیں

عمران خان نے امریکی رکن کانگریس سے مدد مانگ لی، مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی خاتون رکن کانگریس کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی، جس میں انہوں نے ان سے سیاسی مدد مانگی ہے۔ امریکی خاتون رکن کانگریس میکسین مورواٹرز کے ساتھ زوم کے ذریعے میٹنگ میں ہونے والی گفتگو کے مطابق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی اہم ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے اہم ملاقات اور زیر سماعت مقدمات سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق  سپریم کورٹ میں ایک اور بڑی ملاقات ہوئی ہے  چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کرنے والوں میں مزید پڑھیں

شعیب ملک اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانے کے خواہشمند

لاہور :پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں کرکٹر شعیب ملک کو بطور مہمان مدعو کیا گیا، میزبان کی جانب سے شعیب ملک سے ان کے بیٹے کے حوالے سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے بیٹے کو کبھی کرکٹر بنانے کیلئے زور مزید پڑھیں

’منت‘ گھر خریدنے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں تھے، شاہ رخ خان کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی میں ان کا گھر ’منت‘ ان کا خواب تھا لیکن اس کو خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔  میڈیا سے ایک تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ ’منت‘ سے ان کی بیوی گوری خان کے مزید پڑھیں