نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کیدوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم حمید شیخ کے بینک اکائونٹس منجمد کرنے کی نیب درخواست مزید پڑھیں

ایشیا کپ:بھارت نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مشروط حمایت کر دی

اسلام آباد:ایشیا کپ 2023میں بھارت نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا جس میں بھارت نے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں شرکت کیلئے تحریر ی یقین دہانی کرانی مزید پڑھیں

جیولین تھرور کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن

اسلام آباد:جیولین تھرور کی عالمی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان کے ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن ہے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جاری جیولین تھرور کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے ارشد ندیم ٹاپ فائیو میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے،اولمپکس میں شاندار پرفارمنس کی بدولت ملک میں جیولن تھرو کے مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پرحملوں میں ملوث بلوائیوں کےمقدمات آرمی ایکٹ کےتحت چلائے جائیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث بلوائیوں کے مقدمات آرمی ایکٹ کے تحت چلائے جائیں گے جبکہ دیگر کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا سامنا کرنا ہو گا۔ پیر کی  شام قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے خلاف مزید پڑھیں

کچہ گرینڈ آپریشن: کچہ مورو کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کروا لیا گیا

کچے کے علاقے میں پنجاب پولیس کے آپریشن کے 45 ویں روز کچہ مورو کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کروا لیا گیا۔ 9 مغوی بھی ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لئے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر گرینڈ پولیس کچہ آپریشن 45 ویں روز میں داخل ہو مزید پڑھیں

جلیل شرقپوری نےبھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ میاں جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات سمجھ سے بالاتر ہیں۔ 9 مئی سے قبل ہی اسد عمر کو تحفظات سے آگاہ کردیا تھا۔ مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر پی ٹی آئی کا جواب جمع

اسلام آ باد :پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن نظرثانی کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے ، جس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی اپیل میں نئے نکات نہیں اٹھائے جاسکتے، الیکشن کمیشن نظرثانی اپیل میں نئے سرے سے دلائل دینا چاہتا ہے۔  سپریم مزید پڑھیں

مزید ایک وکٹ گرگئی جلیل شرقپوری کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف  کی مزید ایک وکٹ گرگئی ، مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلیل شرقپوری نے کہا  ہے کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا ممکن مزید پڑھیں

پاکستان: مقبوضہ کشمیر میں جی۔20 سربراہی اجلاس کا انعقاد غیر قانونی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی۔20 سربراہی اجلاس کا انعقاد  غیر قانونی ہے ۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر آئینی اسمبلی میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں جی۔20 سربراہی اجلاس کرنے کے خلاف ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت،عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں8جون تک توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں مزید پڑھیں