لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب سے تعلق رکھنے ولاے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظور ی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
شہدا قوم کا اثاثہ، قوم شہدا کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی،صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کو قوم کا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ جمعہ کو ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار 12مئی کے مسلم باغ بلوچستان دہشتگرد حملے کے شہدا کے لواحقین سے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز،صدررئیسی کا ایران سے گوادرتک بجلی ترسیلی لائن منصوبے کاافتتاح
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ آج پاکستان ایران سرحد کی مند پشین گزرگاہ پر ایران سے گوادر تک بجلی کی سو میگاواٹ کی ترسیلی لائن کے POLAN-GABD منصوبے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاک ایران سرحد کو امن، بھائی چارے، ترقی اور خوشحالی کی مزید پڑھیں
جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جن مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں مزید پڑھیں
کولمبیا میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار 4 بچے زندہ مل گئے ہیں
کولمبیا میں یکم مئی کو 7 افراد کے ساتھ لاپتہ ہونے والے چھوٹے طیارے میں سوار 4 بچے زندہ مل گئے ہیں۔ کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے ٹویٹر پر کہا ہےکہ ہمارے فوجیوں کی سخت تلاش کے نتیجے میں، ہم نے گوویئر میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں موجود چار بچوں کو مزید پڑھیں
ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت :”ایردوان : اناج راہداری کے معاہدے میں مزید 2 ماہ کی توسیع” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کی کوششوں، ہمارے روسی دوستوں کی حمایت اور ہمارے یوکرائنی مزید پڑھیں
سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی مقام بن گیا، ڈبلیو ٹی او
ریاض:عالمی ادارہ سیاحت (ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن) (ڈبلیو ٹی او)کے اعدادوشمار کے مطابق سعودی عرب دنیا کا دوسرا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا سیاحتی مقام بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی اونے بتایاکہ سعودی عرب میں 2023 کی پہلی سہ ماہی میں بین الاقوامی سیاحت کرونا وائرس کے وبائی مرض سے مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے جی 7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سیگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔ واضح رہے کہ جی 7 سربراہی مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
کراچی: گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کا حجم 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہوگیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب مزید پڑھیں
پاکستان کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں 60 فیصد سے زائد کمی کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام میں تعطل کے باعث رواں مالی سال 2022-23 کے پہلے دس ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران پاکستان کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں ایک سال میں 60.5 فیصد کی بڑی کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے دس مزید پڑھیں