صدر بائیڈن جی  سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے جاپان پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن دنیا کے سات امیر ترین جمہوری ملکوں کے گروپ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کی شام جاپان پہنچے۔ اس اجلاس میں چین کے معاشی دباؤ، اس کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور فوجی قوت میں اضافے کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ روسی جارحیت کی جنگ مزید پڑھیں

شہزادی ڈیانا کی ہلاکت کی یاد : فوٹوگرافروں کے تعاقب کےواقعہ نے ہیری کو ہلا کر رکھ دیا

ویب ڈیسک —  برطانوی شہزادے پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی گاڑی کا اس ہفتے نیو یارک میں ٹیبلوائیڈ میڈیا کے تعاقب کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ممکنہ خطرناک صورت حال نے جوڑے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اگرچہ اس واقعہ کی تفصیلات ابھی واضح طور پر بیان نہیں کی گئیں مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رہائی مظلوموں کی جیت ہے، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رہائی ،اہل بلوچستان ومظلوموں کی جیت ہے، حق وسچ کا راستہ نہیں روکا جاسکتامولانابے گناہ ،جھوٹے مقدمات میں قید تھے۔ مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ  مرکزی امیر سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی نے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مولانا کو رہا کرکے امید پیدا کردی،مولانا عبدالکبیر شاکر ،زاہدا ختر بلوچ ،بشیرا حمدماندائی

کوئٹہ:  نائب امراء جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالکبیر شاکر ،زاہدا ختر بلوچ ،بشیرا حمدماندائی نے کہاکہ عدالتوں ،حکمرانوں ،مقتدر قوتوں سے عوام مایوس ہوگئے تھے۔ سپریم کور ٹ نے مولانا کو رہا کرکے امید پیدا کردی ہم سپریم کورٹ کے مشکور ہیں کہ عوامی مسائل کے حل ،جمہوری حقوق کیلئے قانونی جدوجہد کرنے والے ،جھوٹے مزید پڑھیں

تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی ایک اور اداکارہ کے پروڈیوسر پر ہراسگی کے الزامات

ممبئی: بھارتی ٹی وی شو تارک مہتا کا اُلتا چشمہ کی ایک اور اداکارہ نے شو کے پروڈیوسر پر ہراسگی کے الزامات عائد کر دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مونیکا بھدوریا نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی نے ان کے تین مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ ’بائیک رائیڈ‘ کے تنازعہ پر امیتابھ بچن کی وضاحت سامنے آگئی

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو بائیک رائیڈ کا فوٹو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا جس پر ان کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔  اداکار نے چند دن قبل ایک فوٹو شیئر کیا تھا جس میں وہ ایک بائیک سوار سے لفٹ لے کر اپنی شوٹنگ لوکیشن پر مزید پڑھیں

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ فلم پروڈیوسر رتیش سدھوانی نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ ان کے ساتھی فلمساز فرحان اختر ’ڈان 3‘ کے اسکرپٹ پر کام کررہے ہیں۔  ’ڈان 3‘ کے متعلق تازہ پیشرفت سامنے آتے ہی یہ تجسس پھیل گیا کہ سیریز کی نئی فلم میں مرکزی کردار کون ادا کریں گے، سیریز کی مزید پڑھیں

آذری چوکیوں پر آرمینیا کا حملہ

آذربائیجان امور دفاع کا کہنا ہے کہ آرمینی فوج نے سرحد پر آذری چوکیوں پر ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔ وزارت کے مطابق، صبح مقامی وقت کے مطابق، سوا سات بجے آرمینی فوج نے کل بجر کے قریب یلیجہ نامی آبادی کے اطراف میں متعین آذری فوج پر ڈرونز کے ذریعے حملہ کر دیا ۔ بتایا مزید پڑھیں

عامر خان کی غلطی سے خاتون زخمی ہوگئیں تھیں، سلمان خان کا انکشاف

 ممبئی: سلمان خان اور عامر خان نے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کم و بیش ایک ہی وقت میں کیا اور نوے کی دہائی تک دونوں سپراسٹار بن گئے تھے۔  بالی وڈ کے دونوں اداکاروں کی دوستی کئی دہائیوں پر مشتمل ہے اور 1994 کی بلاک بسٹر فلم ’انداز اپنا اپنا‘ میں سلمان مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکر ڈالر کی کمی ہو گئی۔ غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4 ارب 31 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ 12 مزید پڑھیں