یورپی کونسل کا اجلاس، روس۔یوکرین صورتحال پر غور

 یورپی رہنماؤں نے آئس لینڈ سربراہی اجلاس میں روس کے یوکرین پر حملے کے باعث ہونے والے نقصانات پر گفتگو کی اور روس کو جنگ کیلئے جوابدہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا اجلاس میں جرمن چانسلر، فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کیلئے اپنی حمایت پر زور دیا۔ یوکرین کے صدر نے مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کی اٹالین پولیس اتاشی سے ملاقات، جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پولیس کے اقدامات کو سراہا

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سےاٹالین پولیس اتاشی کوسٹین ٹینو سکودیری کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی جس میں اٹالین پولیس کے ساتھ انفارمیشن شئیرنگ، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اٹالین سفارت خانے کے اعزازی قونصل فہد اقبال اور سیکرٹری ریاض حسین وفد میں شامل تھے۔ ملاقات میں کریمینلز مزید پڑھیں

‘ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے’، فواد چوہدری کی 9 مئی کے فسادات کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پھوٹنے والے فسادات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا فوج ہے تو پاکستان اور ہم ہیں۔ ان شرمناک واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ سابق وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 23مئی تک توسیع 

لاہور:آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 23مئی تک توسیع کر دی گئی،احتساب عدالت لاہور میں عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کیس کی سماعت ہوئی۔ عثمان بزدار کی جانب سے بیرسٹر مومن ملک ایڈووکیٹ پیش ہوئے جنہوں نے عثمان بزدار کی مزید پڑھیں

عمران خان نے نیب کی طلبی نوٹس کا جواب دیدیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اورسابق وزیرا عظم عمران خان نے نیب کی طلبی نوٹس کا جواب دیدیا ہے۔ عمران نے کہا ہے کہ ‏مختلف مقدمات میں قبل از گرفتاری ضمانتیں کروانے کے لیے لاہور میں موجود ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 22 مئی تک مقدمات میں ضمانتیں لینے کا وقت دیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم مشترکہ مارکیٹ، پاور ٹرانسمیشن لائن کے افتتاح کے لیے پاک ایران بارڈر روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کو پاکستان اور ایران کے درمیان مند پشین بارڈر کراسنگ جوائن بارڈر مارکیٹ اور 100 میگاواٹ پاور ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کرنے کیلئے روانہ ہو گئے۔  ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بھی آج مند-پشین سرحدی کراسنگ پوائنٹ پر مند-پشین سرحدی مارکیٹ پلیس اور پولان گبد بجلی ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی اور شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نیپی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی اوکے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔شاہ محمود قریشی کی نظربندی کے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی جانب سے تمام تر شہریوں سے اظہارِ تشکر

صدر رجب طیب ایردوان نے ان تمام شہریوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے 14 مئی کو ریکارڈ ٹرن آؤٹ کے ساتھ بیلٹ باکس میں قومی  ارادے کا مظاہرہ کیا۔ صدر ایردوان نے دونوں نجی ٹیلی ویژن چینلز کی مشترکہ نشریات میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے اور ایجنڈے کے حوالے سے  بیانات دئیے۔ مزید پڑھیں

روس نے جسم فروشی پر بننے والی ایوارڈ یافتہ ایرانی فلم کی نمائش روک دی

 ماسکو: روس نے جسم فروش خواتین کو بیدردی سے قتل کرنے والے سیریل کلر پر بننے والی ایران کی ایوارڈ یافتہ فلم کی نمائش کو ملک بھر میں اچانک اور بغیر کوئی وجہ بتائے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فلم “ہولی اسپائیڈر” کی روس میں نمائش 11 مئی سے جاری تھی لیکن مزید پڑھیں

ساحر علی بگا نے کس اداکارہ کو گلوکاری کا مشورہ دیا؟

  کراچی: معروف میوزک کمپوزر اور گلوکار ساحر علی بگا نے اداکارہ مہوش حیات کو گلوکاری کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ساحر علی بگا نے حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’مہوش حیات کی آواز اچھی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’مہوش اچھا گا مزید پڑھیں