لیجنڈ راک بینڈز  ڈیپ پرپل کے سابق سولوسٹ گلین ہیوز انقرہ اور استنبول میں کنسرٹ دیں گے

لیجنڈ راک بینڈز  ڈیپ پرپل کے سابق سولوسٹ اور باسسٹ گلین ہیوز انقرہ اور استنبول میں ایک کنسرٹ دیں گے۔ اس موضوع پر دیے گئے بیان کے مطابق، عالمی دورے کے  دائرہ کار میں اپنے البم "Burn” کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ہیوز 6 اکتوبر کو انقرہ   میں میٹو یونیورسٹی  میں اور  7 مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین مذہب کا قانون بطور ہتھیار استعمال ہوا، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین مذہب کا قانون بطور ہتھیار استعمال کیا۔ امریکی ادارے برائے عالمی مذہبی آزادی نے اپنی رپورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ’توہینِ مذہب کارڈ‘ استعمال کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بنوں: فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:  بنوں کے علاقے جانی خیل میں  سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈسٹرکٹ  بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں اور مزید پڑھیں

نو مئی کے واقعات ملک کی بقاوسالمیت پر حملے تھے،عامرکیانی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی نے کہاہے کہ سیاسی قیادت صبرسے معاملات کو ہینڈل کرے،9 مئی کے واقعات ملک بقاوسالمیت پر حملے تھے۔ عامر محمود کیانی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات ملک بقاوسالمیت پر حملے تھے۔9 مئی کے واقعات ناقابل قبول ہیں،اس مزید پڑھیں

کراچی میں رات کے بعد دن میں بھی گیس کی 3 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں دن کے اوقات میں بھی روزانہ تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان کردیا۔ گیس کی لوڈشیڈنگ کا مجموعی دورانیہ 11 گھنٹے تک پہنچ گیا۔  بدھ کے روز کراچی کے رہائشی علاقوں میں گیس غائب ہوگئی اور  لگ بھگ نصف شہر کے صارفین کو دن بھر گیس دستیاب مزید پڑھیں

کراچی: انٹر کے امتحانات میں او ایم آر شیٹ کی اسسمنٹ اساتذہ کریں گے

  کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں او ایم آر( optical mark recognition ) شیٹ پر ایم سی کیوز کی اسسمنٹ کا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے اور او ایم آر شیٹ کی اسسمنٹ مشین کے بجائے  اساتذہ سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اساتذہ یا ممتحن او ایم آر مزید پڑھیں

نیویارک میں حادثے میں 20 افراد کی ہلاکت پر لیموزین کمپنی کے مالک پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  نیویارک کے دیہی علاقے میں لیموزین کے حادثے میں 20 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں لیموزین سروس کے مالک کو دوسرے درجے کے قتل(Second Degree Manslaughter) کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ جیوری نے بدھ کے روز نعمان حسین کو 2018 میں ہونے والے حادثے میں مجرم ٹھہرا دیا۔ تقریباً دو مزید پڑھیں

برطانیہ میں دو افراد میں برڈ فلو  وائرس کی نشاندہی

برطانیہ میں پولٹری فارم میں کام کرنے والے دو افراد میں برڈ فلو  وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ برطانوی ہیلتھ سیفٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے) کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولٹری فارم میں کام کرنے والے دو افراد کے برڈ فلو کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تاہم مزید پڑھیں

‘آرمی چیف کے خلاف بغاوت والی بات بچگانہ اور مضحکہ خیز ہے’

فوج میں اختلاف رائے ہوتا ہے مگر جب متفقہ اعلان سامنے آ جاتا ہے تو اس کے بعد اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں رہتی۔ آرمی چیف کے خلاف ماتحت افسروں کے کھڑے ہونے کے امکان والی بات مضحکہ خیز اور بچگانہ ہے۔ جو لوگ یہ بات کرتے ہیں انہیں ذرا علم نہیں کہ فوج کیسے مزید پڑھیں

عمران خان نے  9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی کی، وفاقی وزیراطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی عمران خان نے کی ،سرحدوں کی حفاظت پر مامور جوانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا،تینوں ریاستی  ستونوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کی جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ  مقدمات مزید پڑھیں