امریکی حکومت کے ڈیفالٹ سےعام شہریوں کی زندگیوں پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

واشنگٹن —  قرض کی حد میں اضافے کے بارے میں واشنگٹن میں ہونے والے تمام سیاسی داؤ پیچ عام امریکیوں کی روز مرہ زندگیوں سے بہت دور لگتے ہیں۔ لیکن یہی وہ لوگ ہیں جنہیں ڈیفالٹ کے بہت گہرے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکہ سے باہر کے لوگوں کے لیے امریکہ کو مزید پڑھیں

اٹلی میں شدید بارشوں سے سیلاب آنے سے 3 افراد ہلاک

اٹلی کے وسطی شمالی ایمیلیا روماگنا کے علاقے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں کم از کم 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اٹلی کے سرکاری ٹیلی ویژن نیوز چینل Rainews24 کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سے ایمیلیا روماگنا کے علاقے کو شدید متاثر کرنے والے سیلاب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی سنٹرل ماڈل سکول کو ’گرین بلڈنگ‘ قرار دینے کی ہدایات

نگران وزیراعلیٰ سید محسن رضا نقوی نے سنٹرل ماڈل سکول کی عمارت کو ’گرین بلڈنگ‘ قرار دینے کی ہدایات جاری کر دیں۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سنٹرل ماڈل سکول لاہور کے امور پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے سکول کے زیرتعلیم طلبہ مزید پڑھیں

میاں عباد فاروق نے پی ٹی آئی کی ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو  جناح ہاؤس کو آگ لگانے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پارٹی ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ حلقہ پی پی 148 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے ویڈیوپیغام جاری کردیا۔ عباد فاروق مزید پڑھیں

ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور کو جوابی قانونی نوٹس ارسال کر دیا

لاہور: گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور کے قانونی نوٹس پر جوابی نوٹس بھیج دیا۔ گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا جس پر علی نور نے انہیں ہتک عزت کا قانونی نوٹس ارسال کیا تھا۔ اب گلوکارہ کی جانب سے علی نور کو نوٹس مزید پڑھیں

کانز 2023: جانی ڈیپ نئی فلم میں بہترین پرفارمنس کیلئے سراہنے پر آبدیدہ

فرانس: کانز فلم فیسٹیول 2023 میں جانی ڈیپ اپنی پرفارمنس کیلئے اسٹینڈنگ اویشن ملنے پر جذباتی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے پر برسوں کورٹ کچہری کے چکر کاٹنے کے بعد جانی ڈیپ نے بڑی اسکرین پر اپنی نئی فلم ’جین ڈو بیری‘ سے واپسی کی مزید پڑھیں

ٹیلر سوفٹ نے گارڈ کی بدتمیزی پر مداح کو کنسرٹ کے مفت ٹکٹس دے دیئے

فلاڈیلفیا: امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کی بدتمیزی پر مداح کو کنسرٹ کے مفت میں ٹکٹس دے دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں ٹیلر سوفٹ کے ایک شو کے دوران سیکیورٹی گارڈ نے ایک مداح سے بدتمیزی کی جس پر گلوکارہ برہم ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول 2023 میں بھارتی اداکاراؤں کے فیشن کے چرچے

فرانس: فلمی دنیا کے مشہور کانز انٹرنیشنل فلمز فیسٹیول میں بھارتی اداکاراؤں کے حسن نے شرکاء کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ فرانس میں 76 ویں کانز فلم فیسٹیول 2023 میں بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنا ڈیبیو دیا ہے۔ سارہ نے فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کیلئے دیسی انداز اپناتے ہوئے مزید پڑھیں

منیب بٹ کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی

کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے اداکار منیب کیخلاف وکیل فائق علی جاگیرانی کی جانب سے ہتک عزت کا دعویٰ کی درخواست کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی میں اداکار منیب کیخلاف فائق علی جاگیرانی ایڈوکیٹ کی ہتک عزت کا دعویٰ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

چین کا ماہی گیر بحری جہاز 39 رکنی عملے سمیت سمندر برد ہو گیا

چین کا پرچم بردار ماہی گیر بحری جہاز بحیرہ ہند میں ڈوب گیا ہے۔ جہاز میں سوار، 17 چین، 17 انڈونیشیا اور 5 فلپائن کے شہریوں پر مشتمل، 39 رکنی عملے کی ٹیم لاپتہ ہو گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق چین کے شمالی صوبے شانڈونگ میں "لوپینگلائی یوآن یو 8” نامی ماہی گیر بحری جہاز مزید پڑھیں