کراچی: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر کیلیے ہمارے دروازے پیپلز پارٹی کے سوا سب کیلیے کھلے ہیں، جس پارٹی کو بھی میئر بنوا نا ہے وہ ہماری قیادت کے خلاف غلط الفاظ سے اجتناب کرے۔ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلیے حکومت بھرپور کوششیں کرے، سینیٹر مشتاق احمد
اسلام آباد: انسانی حقوق کے اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے وکیل کلائیو ا سٹیفورڈ اسمتھ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ڈاکٹر عافیہ کی جلد ازجلد رہائی کے بارے میں حکومت پاکستان کو طریقوں اور ذرائع سے آگاہ کیا۔ عافیہ موومنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں
آریان کے مہنگے ترین برانڈ پر شاہ رخ خان کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئی: آریان خان کے کپڑوں کے مہنگے برانڈ پر ان کے والد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ شاہ رخ خان نہ صرف اپنی فنکارانہ صلاحیتوں میں بے مثل ہیں اسی طرح کی حس مزاح بھی بہت تیز ہے اور وہ اکثر موقع پر اس سے کام لے کر مداحوں کو مزید پڑھیں
شبانہ اعظمی نے اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی حمایت کردی
ممبئی: بالی وڈ کی معروف سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ کے مطابق جو لوگ اس فلم پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں وہ اسی طرح غلط ہیں جس طرح عامر خان کی ’لال سنگھ چڈا‘ پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ شبانہ اعظمی مزید پڑھیں
عدنان صدیقی کی بھارتی میڈیا کی گھناؤنی مہم کیخلاف بلاول بھٹو کی حمایت
لاہور: پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر انڈین میڈیا کی ان کے خلاف گھناؤنی مہم کے خلاف اداکار عدنان صدیقی نے ردعمل دیا ہے۔ ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک اچھا میزبان مہمانوں کے ساتھ احترام پر مبنی میزبانی اقدار کا خیال رکھتا مزید پڑھیں
منوج باجپائی کی سنسنی خیز فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ حقیقی واقعات پر مبنی ہے اور اس فلم میں منوج باجپائی کے مداحوں کو ایک سنسنی خیز کورٹ روم ڈراما دیکھنے کو ملے گا۔ فلم کی کہانی ہائی کورٹ کے ایک مزید پڑھیں
رجنی کانت کی فلم ’سلام لال‘ کے پوسٹر پر سوشل میڈیا صارفین کی ٹرولنگ
ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’لال سلام‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا اور اس نے مداحوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سپر اسٹار اداکار کا پوسٹر بالکل پسند نہیں آیا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کی ٹرولنگ شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں
بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا ، 4شہری ہلاک
نئی دہلی:بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 شہری ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا مگ 21طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے ہنومان گڑھ میں ایک جھگی پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا تاہم طیارہ مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا رولز اینڈ پروسیجر کا قانون سپریم کورٹ کے فیصلے کی عملداری ہے، احسن اقبال
نارووال:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا رولز اینڈ پروسیجر کا قانون صوابدیدی اختیارات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی عملداری ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ افسوسناک بات ہے کہ پاکستان میں کچھ ایسے اقدامات اٹھ ئے جارہے ہیں جس سے ملک میں بے مزید پڑھیں
حکومت کا نئی گرین فیلڈریفائنریز کے حوالے سے پالیسی کابینہ میں پیش کرنے کا اعلان
اسلام آباد:قومی اسمبلی کو وزارت پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے بتایا گیا کہ نئی گرین فیلڈریفائنریز کے حوالے سے پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جو بہت جلد کابینہ کمیٹی برائے توانائی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈویژن مصدق ملک نے کہا کہ ریفائنریز کو آپریٹ کرنے کی پالیسی مزید پڑھیں