عرب لیگ وزرائے خارجہ کا اجلاس،شام کی رکنیت بحال کرنے کا فیصلہ

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت سے اتفاق کیا ہے۔  عرب  وزرائے خارجہ نے اتوار کو اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پرغورکیاہے اوراس کے بعد اس تجویزسے اتفاق کیا ہے۔ بتایا  گیا ہے کہ اجلاس مزید پڑھیں

سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

 ریاض:سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ پیرکو نماز عصرکے بعد ادا کی جائیگی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصوربن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی۔  ایوان شاہی کے اعلامیے کے مطابق مرحومہ مزید پڑھیں

کینیڈین صوبے البرٹا میں جنگل کی آگ بے قابو، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

 البرٹا:کینیڈا کے صوبے البرٹا میں جنگل کی آگ بے قابو ہونے کے بعد علاقے میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے اور حکام نے اس کو ایک غیرمعمولی بحران قرار دیا ہے۔    25 ہزار افراد نے جان بچا کر نقل مکانی کی اور مزید ہزاروں شہریوں کو کسی بھی لمحے ایک نوٹس مزید پڑھیں

صحت سہولت کارڈز پر بڑے آپریشنزروک دیے گئے

پشاور:خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈز  پر بڑے آپریشنز  روک دیے گئے۔  محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نگران صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ دینے پر انشورنس کمپنی نے آپریشن بندکردیے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صحت سہولت کارڈ پر دل، ڈائیلاسز  اور کینسر سمیت مختلف بڑے آپریشن نہیں ہوں گے۔  محکمہ صحت کے مزید پڑھیں

عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، وزیر اعظم

لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کا جھوٹ قوم کے سامنے آ رہا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے میرے خلاف جو بیانیہ بنایا وہ جھوٹ پر مزید پڑھیں

بھارت: شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھارتی بٹالین کا کمانڈو ہلاک ہوگیا، کشیدگی والے علاقوں سے 9 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔  ریاست میں اب تک 100 سے مزید پڑھیں

حکومت اپنے اقتدار کیلئے ملک کو سیاست کی بھٹی میں جھونک رہی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اقتدار کوبچانے کے لئے سارے ملک کو سیاست کی بھٹی میں جھونک رہی ہے۔ سیاست سنگین اورگھمبیر ہوچکی ہے،نہ آئی ایم ایف ہے نہ پڑوسی ملکوں کی مددہے ،کل عمران خان کی عدلیہ کے ساتھ کندھا بہ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلال احمر کا عالمی دن کل منایا جائے گا

 فیصل آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلال احمر کا عالمی دن8مئی کو منایا جائے گا۔  اس موقع پر ہلال احمراوردیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں،انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی این جی اوز و طبی تنظیموں کے اشتراک سے خصوصی واکس، سیمینارز، کانفرنسز، ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں زمانہ مزید پڑھیں

بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا، بابر اعظم

کراچی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اکیڈمی جانے کیلئے بس کا کرایہ بھی نہیں ہوتا تھا، پیدل جایا کرتا تھا اور کبھی بس میں رش کی وجہ سیکرایہ نہ دے کر بچائے پیسوں سے سموسے کھالیا کرتا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے یوٹیوب چینل پر بابر اعظم مزید پڑھیں

راشد خان، بولٹ کے چھکے سے زخمی کیمرہ مین کا حال پوچھنے پہنچ گئے

جے پور: افغان کرکٹر راشد خان نے آئی پی ایل میں اپنے جذبہ خیرسگالی سے شائقین کے دل جیت لیے۔ راجستھان رائلز سے میچ کے دوران ٹرینٹ بولٹ کے چھکے پر گیند بانڈری کے قریب موجود کیمرہ مین کو لگی، جس پر گجرات ٹائیٹنز کے نائب کپتان راشد خان بانڈری لائن سے باہر گئے اور مزید پڑھیں