آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اتوار کے روز کہا کہ وہ سی پیک منصوبے کی مکمل حمایت کے لیے پرعزم ہیں اور چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی مزید پڑھیں

لاہور اور گرد و نواح میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہوراور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش نے جل تھل ایک کردیا۔  صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقوں ماڈل ٹاون، علامہ اقبال ٹاون ، ٹاون شپ کے علاوہ گڑھی شاہو، گلشن راوی، اسلام پورہ اور ائیر پورٹ کے علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی۔ پنجاب کے دیگر شہروں حافظ آباد،مریدکے اور خوشاب مزید پڑھیں

ترکیہ کی سرحد پار عسکری کاروائیاں تا حال اپنے انجام کو نہیں پہنچیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ سرحد پار عسکری کاروائیاں ختم نہیں ہوئیں ، ہم صرف صحیح وقت کے منتظر ہیں۔ صدر  ایردوان نے ایک ٹیلی ویژن چینل کی براہ راست  نشریات کے دوران انسداد دہشت گردی کے بارے میں  اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ”ہماری  سلامتی کے لیے خطرہ تشکیل دینے والی مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ 9ویں جائزے کی کامیابی پر ہوگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ نویں جائزے کی کامیابی پر ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان میں سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 9ویں جائزے پر کام مسلسل مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریلیف دے دیا

 اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کی تحقیقات کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بھیجے گئے دو نیب کال اپ نوٹسز کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے نیب کو کہا ہے کہ وہ تمام قانونی تقاضے پورے کرکے نیا نوٹس بھیج سکتا ہے۔ عمران خان اور بشری بی بی مزید پڑھیں

گزشتہ 8 دنوں میں 39 دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے ہیں، ترک وزیرِ دفاع

وزیرِدفاع  خلوصی  آقار نے کہا  ہے کہ ترک  مسلح افواج کی کارروائیوں میں گزشتہ 8 دنوں میں 39 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ قیصری میں اپنے بیان میں وزیر آقار نے کہا کہ ترک مسلح افواج  پر عزم  طریقے سے  دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں،  شمالی عراق میں مزید پڑھیں

امریکہ، میسا چوسٹس میں ایک کیمیکل فیکڑی میں دھماکہ، ایک محنت کش ہلاک

امریکی ریاست میساچوسٹس میں کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 1 مزدور ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ نیوبری پورٹ، میساچوسٹس میں ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔ فائر فائٹر، پولیس اور میڈیکل ٹیم کو علاقے میں روانہ کر دیا گیا۔ دھماکے کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والا 62 سالہ مزدور دم توڑ گیا، مزید پڑھیں

شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں مقیم ایک بھارتی شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد رہائشی بلڈنگ کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی،پولیس کے مطابق بھارتی شخص کی شناخت ظاہر نا ہوسکی ۔ سیکورٹی اہلکارفلیٹ کا دروازہ توڑ کراندر پہنچے تو ایک خاتون تشویشناک حالت میں موجود تھیں مزید پڑھیں

 پاکستان چین اور افغانستان کے درمیان مذاکرات، مستقبل کی صورتحال پر غور کیا گیا

اسلام آباد:  پاکستان چین اور افغانستان کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات اسلام آباد میں ہوئے، امن وامان اور افغانستان کی معاشی صورتحال اور ترقی پر غور کیا گیا۔ مزاکرات میں مطالبہ کیا گیا کہ افغان عوام کے مسائل کو کم کرنے کے لیے افغانستان کے 9.5 بلین ڈالر کے اکاؤنٹس اور اثاثوں کو فوری طور مزید پڑھیں

ثاقب نثار نے عوامی مفاد کے کسی کیس پر سوموٹو نہیں لیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثاقب نثار نے عوامی مفاد کے کسی کیس پر سوموٹو نہیں لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار کا ایک ہی مقصد تھا نواز شریف کو ہرانا اور عمران خان کو مزید پڑھیں