وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور تمام اداروں کو آئینی حدود کے اندر رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہے اور پاکستان ان مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد:ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں جواب حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اسحاق ڈارنے اٹارنی جنرل کی وساطت سے جمع کرایا۔وفاقی حکومت کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی مزید پڑھیں
عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں 8 مئی تک توسیع
لاہور: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں 8 مئی تک توسیع کردی ۔ عثمان بزدار کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق سماعت جسٹس طارق سلیم شیخ نے کی جہاں عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں 8 مئی تک توسیع مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا محفوظ استعمال: صدر بائیڈن کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات
ویب ڈیسک — امریکی صدر بائیڈن ، نائب صدر ہیرس اور انتظامیہ کے سینئر حکام نے اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے پھیلاؤ سے منسلک خدشات کے تدارک اور اس کے محفوظ استعمال کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی چار امریکی بڑی کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کی۔ صدر بائیڈن نے اس بات پر زور مزید پڑھیں
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکراتی پیش رفت خوش آئند ہے:امریکہ
امریکی وائٹ ہاوس کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت خّوش آئند ہے ۔ سلیوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ آذری وزیر خارجہ جیہون بائراموف اور آرمینی وزیر خارجہ ارارات مرزویان کا وائٹ ہاوس میں خیرمقدم کیا گیا ہے امریکہ، مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کو عدالت آکر اپنی ہی چوری کا جواب دینا ہوگا، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے کہا ہے کہ جب عدالت جائیں گی تو اپنی ہی چوریوں کا جواب دینا پڑے گا۔ مریم نواز نے مریم اورنگزیب کی ٹوئٹ پر تبصرہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں
منٹوں میں ضمانتیں دینے کے دہرے معیار کو ختم کرنا ہوگا، وزیر اعظم
لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ منٹوں میں درجنوں مقدمات میں ضمانتیں دینا دہرا معیار ہیں جسے کوئی پسند نہیں کرے گا اور نہ ہی یہ معاشرے کے لیے سود مند ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات36
ترک دارالحکومت انقرہ کے قصبے سے اپنا نام لیتے ہوئے” اچار” کو مقامی بلدیہ کی درخواست پر 2006 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ چوبق اچار کی سب سے حیرت انگیز خصوصیتجو چوبق کے قصبوں اور دیہاتوں میں اگائی جانے والی ہر قسم کی سبزیوں سے بنتی ہےلیکن مزید پڑھیں
ترکیہ کو توانائی کے شعبے میں خوشخبریاں دینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے : صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ایک طرف ہمیں بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کی دریافت کی خوشی ہے تو دوسری طرف ہمیں گبر میں تیل دریافت کیے جانے کی خوشخبری دی گئی ہے اور اب توانائی کے شعبے میں خوشخبریاں سنانے کا عندیہ دیا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کااظہار گیرسون میں مزید پڑھیں
قابض صہیونی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی نوجوان شہید، 2 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تلاشی کے نام پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر اندھا دھند گولیوں کی بارش کردی، جس سے تین فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فورسز نے گھر گھر تلاشی لی۔ مزید پڑھیں