پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے تاہم ان کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اگر عمران خان کو گرفتار کیا جاتا ہے تو ملک میں بدامنی کا بھی خدشہ ہے۔ عدالت نے گزشتہ روز نو مقدمات مزید پڑھیں
زمرہ:
بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے گوا پہنچ گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 سے 5 مئی تک ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (CFM) اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کو بھارت کے شہر گوا پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ کا ایئرپورٹ پر بھارتی وزیر خارجہ کے سینئر حکام نے استقبال کیا۔ دفتر خارجہ (ایف او) کے مطابق، مزید پڑھیں
ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول پر 12 روپے فی لیٹر مارجن طلب
کراچی: پاکستان کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) نے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) اور پیٹرول پر 12 روپے فی لیٹر مارجن طلب کیا ہے ۔ زرائع کے مطابق 30 اپریل کو پیٹرولیم کی قیمتوں کے تازہ ترین جائزے کے دوران، HSD پر OMCs کا مارجن 6.50 روپے فی لیٹر تھا جبکہ یہ پیٹرول پر 6 روپے مزید پڑھیں
یونس خان اور محمد یوسف کا پارٹنرشپ کا ریکارڈ برابر
لاہور: پاکستان کے اوپنرز بابر اعظم اور امام الحق نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کے لیے یونس خان اور محمد یوسف کا پارٹنرشپ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ون ڈے کرکٹ میں بابر اور امام کی شراکت گزشتہ کئی سالوں سے شاندار رہی ہے۔ انہوں نے ایک ساتھ بہت زیادہ رنز بنائے ہیں اور اب مزید پڑھیں
برطانیہ:NHS ملازمین کی تنخواہ میں 5% اضافہ قبول کرلیا گیا
نیشنل ہیلتھ سروس اور برطانوی حکومت کے درمیان تنخواہ کا تنازع طے پا گیا ہے، حکومت نے 10 لاکھ سے زائد ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصداضافے کی پیشکش کی ہے۔ خبر کے مطابق این ایچ ایس یونینز نے حکومتی پیشکش قبول کرنے کی حمایت کر دی ،ایمبولینس ملازمین، نرسز، فزیو اور پورٹرز کو 1,655 پاؤنڈ کی مزید پڑھیں
حماس کے وفد کا دورہ روس ،روسی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات
ماسکو :اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسی ابو مرزوق نے مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی اور روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ماسکو میں ملاقات کی۔ انہوں نے روسی نائب وزیر خارجہ سے مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری اسرائیلی حملوں اور غزہ کی مزید پڑھیں
ساری پارٹیاں عمران خان کوجیل میں ڈالنے اورجان لینے پر تلی ہوئی ہیں،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سا ری پارٹیاں عمران خان کوجیل میں ڈالنے یاجان لینے پر تلی ہوئی ہیں، پاکستان ایشیا میں مہنگائی میں صف اول پرآگیاہے حکومت صدرسے الیکشن کی تاریخ کااختیارواپس لینے جارہی ہے، خاقان عباسی کہتاہے مفت آٹاسکیم100میں سے40 بوریاں چوری کی گئیں، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہ، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست منی میں پور میں قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے دستوں نے کشیدہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی انٹرنیشنل ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا پرومو کل استنبول میں سر انجام پایا
ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کے انٹرنیشنل ڈیجیتل پلیٹ فارم "طبعی” کا پرومو بے کوز قندرا فیکڑی میں سر انجام پایا۔ پروموشنل تقریب میں صدارتی محکمہ اطلاعات کے چیئر مین فخرالدین التون، ٹی آر ٹی کے ڈائریکٹر جنرل زاہد سوباجی، انادولو ایجنسی (اے اے) کے جنرل منیجر سردار قارا گیوز اور اے اے کے ڈپٹی مزید پڑھیں
پرویز الہٰی کا گرفتار فرنٹ مین سہیل اصغر اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار ان کا فرنٹ مین اور مونس الہی کا قریبی دوست سہیل اصغر گوجرانوالہ میں تھانہ اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار ہو گیا۔ اینٹی کرپشن کے ذرائع کے مطابق ملزم کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا مزید پڑھیں