لاہور : نجی بینکوں نے 17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ریلوے ملازمین کی پنشن روک دی۔ وزارت ریلوے کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کوائف کی عدم فراہمی کے باعث روکی گئی ہے، ریٹائرڈ ملازمین کو قوائد کے مطابق ہر سال مارچ اورستمبر میں کوائف جمع کرانے ہوتے ہیں۔ وزارت ریلوے نے ریٹائرڈ ملازمین کو مزید پڑھیں
زمرہ:
بابر اعظم کپتانی چھوڑ دیں، راشد لطیف کا مشورہ
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی مداخلت کرے تو انہیں چاہیے کہ کپتانی چھوڑ دیں۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ 2023 تک بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے لیکن میرا بابر کو مشورہ مزید پڑھیں
وفاقی وزارت تعلیم نے کیمبرج اور او لیول کی دوکتابوں کی تدریس پرپابندی لگا دی
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے سماجی و ثقافتی اقدار کے خلاف مواد کی موجودگی پر کیمبرج اور او لیول کی دوکتابوں کی تدریس پرپابندی عائد کردی۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی(پیرا) نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں سوشیالوجی کورس بک اور دی ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان کی پرنٹنگ،پبلشنگ، ڈسٹری بیوشن اور پڑھانے مزید پڑھیں
انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر سے مشاورت کی پابندی ختم کرنے کیلیے مجوزہ ترمیم منظور
اسلام آباد: کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نےالیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں مجوزہ ترمیم منظور کرلی جس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر سے مشاورت کا پابند نہیں رہے گا۔ ذرائع کے مطابق منظور شدہ ترمیم کا مسودہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع مزید پڑھیں
سابق اداکارہ نور بخاری کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش
کراچی: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی نور بخاری کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ نور بخاری پاکستانی فلم انڈسٹری کی بہت کامیاب اداکارہ رہی ہیں اور ایک دور میں وہ انڈسٹری پر راج کرچکی ہیں لیکن اپنی زندگی کو اسلامی اقدار کے مطابق گزارنے کیلئے انہوں نے شوبز کو خیرباد کہہ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ مدیحہ امام خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ڈراموں میں اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی کی خوشخبری سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کو سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ شادی یکم مئی 2023 کو ہوئی مزید پڑھیں
عامر لیاقت حسین کی کون سی خواہش پوری نہیں ہوسکی؟
کراچی: معروف اینکر اور پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین (مرحوم) کی ایک خواہش تھی جو پوری نہیں ہوسکی۔ عامر لیاقت حسین کی پوری نہ ہونے والی خواہش کے حوالے سے ساتھی اداکار اور ہوسٹ سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
ترکی: مذہب پر لطیفہ سنانے پر گلوکارہ پر پابندی عائد
استنبول: دینی مدارس سے متعلق نامناست لطیفہ سنانے پر ترکی کی پاپ گلوکارہ گلسن بیرکتار پر 10 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے ترک سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ استنبول کی ایک عدالت نے ترکی میں دینی مدارس کا مذاق اُڑانے کے جرم میں ترک پاپ مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی افواہوں پر خاموش کیوں رہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا
ممبئی: معروف اداکار نوازالدین صدیقی بالی ووڈ کے سنجید اداکاروں میں سے ایک ہیں تاہم انہوں نے حال ہی میں خود سے متعلق افواہوں پر خاموش رہنے کی وجہ بتائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں پر بات کی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
برطانیہ: شاہ چارلس کی تاج پوشی 6 مئی کو ہو رہی ہے
6 مئی کو متوقع ،برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی، تقریب تاج پوشی میں شاہی خاندان سمیت 203 ممالک کے سربراہان، معروف شخصیات اور خیراتی اداروں کے نمائندوں پر مشتمل 2 ہزار 200 سے زائد مہمان شرکت کریں گے۔ برطانیہ کے شاہ چارلس اور ان کی اہلیہ ‘کمیلہ’ کی تاج پوشی 6 مئی کو دارالحکومت مزید پڑھیں