کراچی: صوبہ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 53 لاکھ اور کراچی کے مکینوں کی تعداد 1 کروڑ 81 لاکھ 79 ہزار ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مردم و خانہ شماری میں 4 مئی تک کراچی ڈویژن کی آبادی 13.44 فیصد اضافے سے 1 کروڑ 81 لاکھ 79 ہزار مزید پڑھیں
زمرہ:
بشریٰ بی بی کو عدالت میں اپنی ہی چوریوں کا جواب دینا ہوگا، مریم نواز
اسلام آباد: ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے کہا ہے کہ انہیں عدالت آنے پر اپنی ہی چوریوں کا جواب دینا پڑے گا۔ مریم نواز نے وفاقی وزیر اطلاعات کی ٹوئٹ پر تبصرہ کیا، جس میں مریم اورنگزیبنے مزید پڑھیں
امریکہ: کیپیٹل ہل حملہ کیس میں پراؤڈ بوائز گروپ کے سربراہ اور تین افراد پر فرد جرم عائد
ویب ڈیسک — جمعرات کے روز پراؤڈ بوائز کے سابق رہنما اینریکے ٹاریو اور انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ کے تین دوسرے ارکان کو 2020 کے صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو بر سر اقتدار رکھنے کی کوشش میں امریکی کیپیٹل پر حملے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا مزید پڑھیں
پی اے سی:ایم این ایز، وزرا، ججز اور جرنیلوں کے پلاٹس کی تفصیلات طلب
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے سی ڈی اے کی حدود میں ایم این ایز،وزرا،ججز،جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات دوبارہ طلب کر لی ہیں۔ چیئرمین پی اے سی نورعالم خان کا کہنا تھا کہ ہم نے سی ڈی اے سے ایم این اے، جج، جرنیل، بیوروکریٹ کو الاٹ پلاٹوں کی رپورٹ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کا مہنگائی کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ہدایت پر کمرتوڑ مہنگائی کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج ہوگا اور تمام بڑے چھوٹے شہروں میں ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کیے جائیں گے۔ منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت نے کارکنان جماعت کو ہدایات جاری کیں اور عوام سے اپیل کی کہ احتجاج میں بھرپور مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ کل ہوگا
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا چوتھا میچ جمعہ کو نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں کھیلا جائے گا۔ 5میچز کی سیریز میں پاکستان مسلسل تینوں میچ جیت کر 0-3 کی سبقت سے سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ روزمیچ میں 26 مزید پڑھیں
اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز، تامل ناڈو میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری
کیرالہ: اسلام مخالف متنازع فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز کے پیش نظر بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پولیس فورس کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے پولیس کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق فلم کی ریلیز پر کچھ گروپوں نے احتجاج کا پروگرام بنایا ہے۔ پولیس آفیشل کے مزید پڑھیں
’دھاڑ‘ میں میرا کردار سلمان خان کے ’چلبل پانڈے‘ سے مختلف ہے، سوناکشی سنہا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نئی ویب سیریز ’دھاڑ‘ میں پولیس انسپکٹر کا کیریکٹر سلمان خان کے ’دبنگ‘ والے چلبل پانڈے سے بہت مختلف ہے۔ نئی تھرلر ویب سیریز ’دھاڑ‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں اداکارہ نے سیریز میں اپنے کردار اور شوبز کیریئر کے متعلق گفتگو مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کی بائیوگرافیکل اسپورٹس فلم ’ایم ایس دھونی‘ دوبارہ ریلیز ہوگی
خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بائیوگرافیکل اسپورٹس فلم ’ایم ایس دھونی‘ کو انڈیا کے سینماؤں میں دوبارہ ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ فلم بھارت کے سپر اسٹار کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کی زندگی پر مبنی ہے اور اسے سات برس قبل 2016 ریلیز کیا گیا تھا جبکہ سشانت سنگھ نے مزید پڑھیں
انوشکا شرما کانز فلم فیسٹیول میں ڈیبیو کیلئے تیار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ہالی وڈ کی کیٹ ونسلیٹ رواں برس کانز فلم فیسٹیول میں شوبز خواتین کی نمائندگی کریں گی۔ 2022 میں بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کانز فلم فیسٹیول کا حصہ بنی تھیں، انہیں جیوری کا حصہ بنایا گیا جبکہ اسکریننگ سمیت مختلف پینل سیشن میں دیپیکا نے حصہ لیا تھا۔ بھارت مزید پڑھیں