اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی میں کہا کہ سپریم کورٹ کے پاس الیکشنز کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں،عدالت نے تاریخ دیکر اختیارات سے مزید پڑھیں
زمرہ:
چین اور میانمر کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر اتفاق
نیپیداؤ: چین اور میانمر جامع اسٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر آمادہ ہو گئے۔ میانمر کے دارالحکومت نیپیداؤ میں ملک کے رہنما من اونگ ہیلینگ سے ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا کہ چین میانمر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے کیونکہ دونوں ہمسایہ ممالک برادرانہ دوستی کا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا 14 مئی کو الیکشن کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخاب کے انعقادکے معاملے پر تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکمران اتحاد کو جولائی کے دوسرے ہفتے میں ایک دن قومی مزید پڑھیں
پارلیمان کو بندوق اور ہتھوڑے سے ڈرا دھمکا کر مفاہمت پر مجبور کیا گیا، میاں جاوید لطیف
اسلام آباد: وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارلیمان کو ہمیشہ بندوق اور ہتھوڑے سے ڈرا دھمکا کر مفاہمت کرنے پر مجبور کیا جاتا رہا ہے۔ میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ یہ پہلی بار نہیں کہ دو آئینی ادارے آمنے سامنے ہیں لیکن اس (پارلیمان) ادارے کے سامنے کبھی بندوق مزید پڑھیں
ٹیکساس میں پانچ افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
کلیولینڈ، ٹیکساس — امریکی حکام نے ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے قریب سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہےجس پر ایک نو سالہ بچے سمیت اپنے پانچ پڑوسیوں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ فرانسسکو اوروپیزا نے جمعے کو اپنے پڑوسیوں پر اے آر اسٹائل رائفل سے اس وقت مزید پڑھیں
توشہ خانہ میں عمران خان کی چوری صاف عیاں ہے،شاہ نواز رانجھا
اسلام آباد:مسلم لیگ(ن)کے رہنما رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی چوری ثابت ہوچکی ہے، قانون کے مطابق اس کیس کا فیصلہ 3 ماہ کے اندر ہوجانا چاہئے تھا کاش کہ عمران خان کو جو سہولت میسر ہے وہ نواز شریف کو بھی ہوتی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت
اسلام آباد: بغاوت، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے مقدمات کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔ عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ عمران خان کل پیش نا ہوئے تو ضمانت کی درخواستیں مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور: خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور ، سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ مزید پڑھیں
صنم جنگ نے اداکاری کی دنیا میں کیسے قدم رکھا؟
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا۔ حال ہی میں صنم جنگ ایکسپریس ٹی کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئی جہاں اُنہوں نے انکشاف کیا کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے کیلئے مسترد کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
شمعون عباسی اپنی شادیوں پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے
لاہور: اداکار شمعون عباسی نے اپنی شادیوں پر تنقید کرنے والے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں پاکستان شوبز کی اداکارہ شیری شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے اداکار شمعون عباسی نے ایک انٹرویو میں خود پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ان کے والد نے مزید پڑھیں