بھارتی شہر پونے میں پولیس نے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد کنسرٹ جاری رکھنے پر بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کا میوزک شو بند کرادیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولیس افسر اسٹیج پر واک کرتے ہوئے اے آر رحمان اور دیگر فنکاروں مزید پڑھیں
زمرہ:
پرینیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان سے منگنی 13 مئی کو ہوگی
ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان راگھؤ چڈا سے منگنی کی تقریب 13 مئی کو نیو دہلی میں منعقد ہوگی۔ بھارتی میڈیا نے اس خبر کو اداکارہ کے ترجمان سے کنفرم کیا ہے اور دونوں کے درمیان ریلیشن شپ کی خبریں مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھے جانے کے بعد سامنے آئی مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار ہے۔ ’تو جھوٹی میں مکار‘ کو آٹھ مارچ کو ریلیز کیا گیا اور فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا تھا اب فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی کس صورت انڈسٹری چھوڑ سکتے ہیں؟ اداکار نے بتا دیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ وہ ایک جیسے اسٹیریو ٹائپ کردار ادا کرنے بجائے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنا پسند کریں گے۔ اپنی نئی فلم ’جوگیرا سارا را را‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر اداکار نے فلم انڈسٹری میں اپنے شوبز کیریئر کے متعلق کھل کر گفتگو کی ہے۔ مزید پڑھیں
دفاعی و سیکورٹی کے شعبوں میں اٹھائے گئے اقدامات نے ترکیہ کو ایک مظبوط ملک بنایا ہے، آقار
وزیر ِ دفاع خلوصی آقار کا کہنا ہے کہ دفاعی و سیکورٹی کے شعبوں میں اٹھائے گئے اقدامات ، عالمی منڈی میں ایک اہم اداکار کی حیثیت حاصل کرنے والے ترکیہ کی طاقت کے مظہر ہیں۔ آقار نے یاد دلایا کہ ریٹروفٹ معاہدے پر اکتوبر 2019 میں قیصری میں 12ویں ایئر ٹرانسپورٹ مین بیس کمانڈ مزید پڑھیں
پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے:امریکا
واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر پاکستان کی داخلی یا ملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے۔ مزید پڑھیں
مائونٹ ایورسٹ پر ناساز طبیعت کے باعث 69برس کے امریکی کوہ پیما چل بسے
اسلام آباد:دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ پر مہم جوئی کے دوران ایک امریکی کوہ پیما کی موت واقع ہو گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹسکے مطابق 69سالہ کوہ پیما جانتھن شوگرمین 6ہزار 400میٹر کی بلندی پر واقع کیمپ ٹو میں موجود تھے جہاں وہ طبیعت ناساز ہونے کے باعث چل بسے۔ مہم جوئی کے مزید پڑھیں
مولاناہدایت الرحمن بلوچ کی گرفتاری پر خاموش نہیں رہیں گے، عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہےکہ مولاناہدایت الرحمن بلوچ کی گرفتاری ،جھوٹے مقدمات، گوادر وبلوچستان کے مظلوموں کے حوالے سے عدالت کا دوہرامعیار ،قومی جماعتوں ،قومی میڈیا کی خاموشی پر خاموش نہیں رہیں گے۔ عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ یوم یکجہتی بلوچستان پورے ملک سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں مناکر مزید پڑھیں
نیوجرسی کے مسلم مئیر کو وائٹ ہاؤس کی عید الفطر کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا
ویب ڈیسک — امریکی خفیہ سروس نے پیر کو کہا کہ اس نے پراسپیکٹ پارک، نیو جرسی کے ایک مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا، جو عید الفطر کے موقع پر صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقد کی تھی اور جہاں بائیڈن نے سینکڑوں مہمانوں کے سامنے مزید پڑھیں
بھارت میں 2064 کے بعد آبادی میں کمی ہونا شروع ہوجائے گی، پاپولیشن ماہر
No media source currently available