وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے اُردنی نائب وزیر اعظم ، وزیر خارجہ و بیرون ملک مقیم اردنی شہریوں کے امور کے وزیر آئمان صفدی سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چاوش اولو نے اپنے اردنی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
ہالی ووڈ کے کہانی نویسوں کا ہڑتال کا اعلان
ہالی وڈ کے کہانی نویس آج سے ہڑتال پر جا رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ امریکی رائٹرز ایسوسی ایشن کے نو ہزار سے زائد ارکان پندرہ سالوں میں پہلی بار اس ہڑتال پر جا رہے ہیں جس کی وجہ سے رات گئے شروع ہونے والے پروگراموں اور عنقریب ریلیز ہونے والی فلموں کی منسوخی ہوگی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ ججز کے اختلافات ختم کرنے کیلئے چیف جسٹس کی جانب سے عشائیہ
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے سپریم کورٹ کےججز کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیےعشائیے کا اہتمام کیا گیا تاہم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے۔ گزشتہ روز دیے گئے عشائیے میں عدالت عظمیٰ کے تمام ججز کو مدعو کیا گیا تھا۔ سینئر صحافی حسنات ملک کا کہنا مزید پڑھیں
میٹ گالا 2023 میں ستاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے
نیویارک کے ‘میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ’ میں فیشن کے سب سے بڑے میلے ‘میٹ گالا’ کا انعقاد کیا گیا۔ پیر کو منعقد ہونے والی اس رنگا رنگ تقریب میں نامور شخصیات نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے اور ریڈ کارپٹ کی رونقیں بڑھائیں۔ رواں برس ‘میٹ گالا’ کا تھیم آنجہانی جرمن ڈیزائنر کارل لیگر مزید پڑھیں
اسپیکر آفس کا سپریم کورٹ رجسٹرار کو قومی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ دینے سے انکار
اسلام آباد: اسپیکر آفس نے سپریم کورٹ رجسٹرار کو قومی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ دینے سے انکار کردیا۔ سپریم کورٹ رجسٹرار کی جانب سے اسپیکر کے خط پر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کیا گیا تھا، تاہم رجسٹرار آفس کے زبانی احکامات پر اسپیکر آفس نے متعلقہ ریکارڈ دینے سے انکار مزید پڑھیں
پارلیمان سپریم کورٹ پر وسیجر سے متعلق قانون بنا سکتی ہے،فاروق ایچ نائیک
اسلام آباد :سینئر قانون دان فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ جو بل پاس ہوا آئین کے آرٹیکل 199کو استعمال کرتے ہوئے پاس کیا گیا ، آئین نے پارلیمان کو اجازت دی ہے سپریم کورٹ پر وسیجر سے متعلق قانون بنا سکتی ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے روکنے کی استدعا مسترد
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ منگل کو لاہورہائی کورٹ میں پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر پولیس اور اینٹی کرپشن کے آپریشن کے خلاف پرویز الہی کے بیٹے راسخ الٰہی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل عامرسعید مزید پڑھیں
مذاکرات کے دوران مریم نواز اشتعال انگیز تقاریر کررہی ہیں، اعتزازاحسن
لاہور:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینئر قانون دان اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران مریم نواز اشتعال انگیز تقاریر کررہی ہیں، عدالتی نظام میں بہت مسائل ہیں، ازخود نوٹس میں اپیل ہونی چاہیے، 184(3) میں اپیل کا حق ہونا چاہیے، جو مناسب کام ہے وہ مناسب طریقے سے ہونا چاہیے، الیکشن تب ہوں مزید پڑھیں
قبرص ہمارا قومی اثاثہ ہے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترک قبرصی جزیرے قبرص اور اس کے ارد گرد توانائی کے وسائل میں اپنے حقوق اور مفادات کا تحفظ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے لیے ترکیہ کی حمایت کے بارے میں اپنا پیغام شئیر مزید پڑھیں
علی ظفر نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی
ٹورنٹو: پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوگ غلط خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور میڈیا کو بھی خبر نشر کرنے سے پہلے تحقیق کرلینی چاہیے۔ گلوکار نے ویڈیو مزید پڑھیں