انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائزز کے اپنے قومی بورڈز پر غیر ملکی کرکٹرز کے بنیادی آجر بننے کا امکان کچھ کھلاڑیوں کو پہلے سے ہی پیش کیے جانے والے ملٹی ٹورنامنٹ کنٹریکٹس کے ساتھ قریب آرہا ہے۔ آئی پی ایل کی 10 فرنچائزز میں سے آٹھ بیرون ملک کسی دوسری لیگ میں کم مزید پڑھیں
زمرہ:
وہاڑی،پولیس مقابلہ ،2ڈکیت ہلاک
وہاڑی:کے تھانہ ٹھینگی کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران قتل، ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب ریکارڈ یافتہ بین الاضلاعی 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کو ٹھینگی کے علاقے میں ریکوری کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ 159 ڈبلیو بی کے قریب پولیس کا ملزمان کے مزید پڑھیں
شالیمار ایکسپریس 8 ماہ 3دن بعد بحال
کراچی:پاکستان ریلوے نے بارشوں اور سیلاب کے بعد 27 اگست 2022 کو بند کی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 8 مہینے 3 دن کے بعد دوبارہ بحال کر دیا۔ کراچی سے ٹرین کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریاض نے پیر کی صبح کراچی کینٹ سے کیا۔یہ ٹرین 19 کوچز پر مشتمل ہے، مزید پڑھیں
امریکا: شورشرابے سے منع کرنے پر بچے سمیت5 افراد قتل
کیلی فورنیا: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نےشورشرابہ ختم کرنے کی درخواست پر ایک 8 سالہ لڑکے سمیت پانچ افراد کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے AR-15 طرز کے ہتھیار سے پڑوسیوں کو بچوں سمیت اس لیے ماردیا کیونکہ پڑوسیوں نے فائرنگ بند کرنے کی درخواست کی مزید پڑھیں
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اگلے 15دنوں کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کردی گئی ہے، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے مزید پڑھیں
قتل کی دھمکیوں سے مجھے خود بھی ڈر محسوس ہوتا ہے، سلمان خان
ممبئی: بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ قتل کی پے در پے دھمکیوں نے ان کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے قتل کی متعدد دھمکیاں ملی ہیں اور ممبئی پولیس نے اداکار کی حفاظت کیلئے انہیں سیکورٹی دی ہوئی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو مزید پڑھیں
کرینہ کپور ایک بار پھر اجے دیوگن کی ’لیڈی سنگھم‘ بننے کیلئے تیار
ممبئی: بھارتی فلمساز روہت شیٹی کی مشہور فرنچائز ’سنگھم‘ کے اگلے پارٹ میں ایکشن اداکار اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور نظر آئیں گی۔ روہت شیٹی نے پچھلے برس دسمبر میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ دیپیکا پڈوکون لیڈی سنگھم کی صورت میں نظر آئیں گی جبکہ اب نئی اطلاعات کے مطابق کرینہ کپور مزید پڑھیں
صنم ماروی کی تصویر نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئی
نیویارک: پاکستان کی معروف صوفی اور فوک گلوکارہ صنم ماروی کی تصویر نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئی۔ معروف میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے صنم ماروی کو ایکوئیل پاکستان پروگرام کے تحت ماہ اپریل کا ایمبیسڈر منتخب کیا گیا تھا۔ صنم ماروی کو اعزاز ملنے کے بعد ان کی تصویر نیویارک مزید پڑھیں
سوڈان: مسلح جھڑپوں میں اموات کی تعداد 528 تک پہنچ گئی
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان اپریل کے وسط سے جاری جھڑپوں کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 528 تک پہنچ گئی ہے۔ سوڈان وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق جھڑپوں سے 12 صوبے متاثر ہو رہے ہیں اور 18 صوبوں کے ہسپتالوں سے 528 لاشوں اور 4 ہزار مزید پڑھیں
فراڈ مردم شماری نامنظور مارچ: کراچی کی گنتی پوری کی جائے، حافظ نعیم کا مطالبہ
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ خیرات نہیں کراچی کی گنتی پوری کی جائے، وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتیں سن لیں کہ ہمیں توسیع نہیں ہمیں ہمارا حق چاہیے اور ہمیں پورا شمار کیا جائے، وسائل اور نمائندگی کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کے مطابق کی جائے۔ مزید پڑھیں