لاہور: پی ٹی آئی نے پارٹی کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے باوجود بھی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف نے سپریم مزید پڑھیں
زمرہ:
اینڈی مرے کا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام
میڈرڈ: معروف برطانوی ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا۔ ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل کے زیر اہتمام میڈرڈ اوپن کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، برطانوی ٹینس سٹار کو اٹلی کے اینڈریا واواسوری نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رانڈ میں شکست دے مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے برتری حاصل کرکے سیریز میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ پاکستانی شاہینوں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے کی مزید پڑھیں
جان ابراہام کی ’دھوم 4‘ میں اپنے زبردست ایکشن کے ساتھ واپسی
ممبئی: بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہام بھارت کی معروف تھرلر سیریز ’دھوم‘ کے نئے پارٹ کا حصہ ہوں گے۔ ’دھوم 4‘ کا ابھی تک باضابطہ اعلان نہیں ہوا لیکن بالی وڈ میں یہ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ دھوم فرنچائز بنانے والے ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہام کو دوبارہ لانچ کرنے کا سوچ مزید پڑھیں
جس کو مجھے ’جان‘ کہنا چاہئے وہ مجھے بھائی جان کہتی ہے، سلمان خان
ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ جس لڑکی کو مجھے جان کہنا چاہئے وہ بھی مجھے بھائی جان کہتی ہے۔ سلمان خان نے معروف ٹی وی پروگرام ’آپ کی عدالت‘ کے میزبان راجت شرما کے ساتھ اپنے شوبز کیریئر اور زندگی کے حوالے سے دلچسپ مزید پڑھیں
مشہور فلپائنی ٹک ٹاکر فیونا جیمس نے اسلام قبول کرلیا
فلپائن کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار فیونا جیمس نے دبئی میں اسلام قبول کرلیا۔ فیونا جیمس کا تعلق منیلا سے ہے اور وہ آٹھ برس قبل دبئی منقتل ہوئیں اور ٹک ٹاک پر ان کے فالوورز کی تعداد آٹھ لاکھ کے قریب ہے۔ @zainab__official14 Alhamdulillah muslim #jane14_official #salman_commando #islamic_video #fypシ゚viral #pakpinoy #motoisthebest ♬ original sound مزید پڑھیں
موجودہ معاشی حالات کیوجہ سے سادگی سے شادی کی، فاطمہ بھٹو
کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنے نکاح کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مزید تصاویر بھی اپلوڈ کردی ہیں۔ مصنفہ اور ادیبہ نے بتایا کہ ملک میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے انہوں نے اپنی شادی کی تقریب کو انتہائی سادہ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ فاطمہ بھٹو مزید پڑھیں
لیڈی ہیلتھ ورکروں پر پاکستان کی پہلی دستاویزی فلم کا اعلان
اسلام آباد / لاہور: پبلک سروسز انٹرنیشنل نے لیڈی ہیلتھ ورکروں پر پاکستان کی پہلی انٹرایکٹو دستاویزی فلم لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دستاویزی فلم میں ایسی لیڈی ہیلتھ ورکروں کی جدوجہد کا جائزہ لیا جائے گا جو ہر قسم کی بیماری کے خلاف اگلی صفوں میں روزانہ اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان، سابق وزیر اعلی پنچاب کے گھر پر پولیس کا دھاوا
لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپے کا ڈراپ سین ہوگیا، پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔ پرویز الٰہی سمیت 50 افراد کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کیس مزید پڑھیں
نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں کا گھناؤنا چہرہ ہر روز رسوا ہو رہا ہے: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی سینئر مرکزی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک پر شدید ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف چپ ہے مگر اللّہ تعالیٰ کی قدرت ہے کہ اس کے خلاف سازش کرنے والے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ مزید پڑھیں