انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے باقاعدہ طور پر نیوکلیئر اسٹیٹس حاصل کر لیا ہے۔ ترکیہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق اکویو پاور پلانٹ سے نیوکلیئر فیول کی پلانٹ سائٹ تک کامیابی سے منتقلی کے بعد ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ترکیہ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت میں بارشیں: آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک
بنگال: بھارت کے مغربی بنگال میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 14افراد ہلاک ہوگئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں معتدل بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات ہوئے۔ ہلاک ہونے والے زیادہ تر مزید پڑھیں
پاکستان میں اسلام پر عمل ہو رہا ہے نہ ہی مغرب کے نظام عدل پر، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ افسوس پاکستان میں اسلام پر عمل ہو رہا ہے اور نہ مغرب کے نظام عدل عمل کیاجارہاہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر اپنے رد عمل میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے بروقت اور منصفانہ انتخابات سب سے اہم ہیں: امریکی رکنِ کانگریس
واشنگٹن — امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمن نے پاکستان میں جمہوریت ،انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے اس سے زیادہ اہم کوئی چیز نہیں ہے کہ ملک میں ” بروقت اور منصفانہ "انتخابات ہوں۔ ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی صورتِ حال پر مزید پڑھیں
پاکستان شدید بارشوں، سیلاب، خشک سالی اور غذائی قلت کے خطرات سے دوچار
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ سلسلہ وار ٹویٹس میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کی گلوبل انفارمیشن اینڈ ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
یکم مئی سے بغیر لائسنس گاڑی, موٹرسائیکل چلانے پر دو ہزار جرمانہ ہوگا
چیف ٹریفک آفیسر لاہور (سی ٹی او) کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے ٹریفک قوانین کی پابندی کے لیے سخت کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ یکم مئی سے بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر ڈرائیورز کو دو ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے کہا ہے کہ سوموار سے بغیر مزید پڑھیں
بھائی نے مجھے ہمارے دادا کا امام ضامن بندھا، فاطمہ بھٹو
کراچی: فاطمہ بھٹو نے شادی پر مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی نکاح کی تقریب کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ذوالفقارجونیئر نے گذشتہ روز اپنی بہن فاطمہ بھٹو کے نکاح کے حوالے سے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کچھ تفصیلات شیئر کیں۔ جونیئر ذوالفقار نے لکھا کہ اپنے والد شہید مزید پڑھیں
مالی مسئلے میں پھنسے ہیں، مشکل سے نکلیں گے،مفتاح اسماعیل
لاہور:سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم گورننس میں بھارت اور بنگلادیش سے بھی پیچھے ہیں، اس وقت جس مالی مسئلے میں پھنسے ہیں، مشکل سے نکلیں گے، اب دنیا آپ کو پیسے دینے کے لیے تیار نہیں۔لاہو میں ری امیجنگ پاکستان سیمینار سے مفتاح اسماعیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے برا مان جائیں گے،بابر اعظم
لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اچھا رشتہ رکھتے ہیں لیکن 3 کھلاڑی ایسے ہیں جو ان کے بہترین دوست ہیں۔ پاکستان کرکٹ بور کے آفیشل یوٹیوب چینل سے بابر اعظم کے انٹرویو کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ میزبان مزید پڑھیں
عمران خان پر درج 121 مقدمات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور :ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 121 مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں5 رکنی لارجر بینچ 2مئی کو سماعت کرے گا۔لارجر بینچ میں جسٹس عالیہ نیلم، جسٹس طارق سلیم شیخ ، مزید پڑھیں