نئی دہلی:بھارتی ریسلرز کی جانب سے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے چیف برج بھوشان شرن سنگھ پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیے جانے کے بعد نامور ریسلرز تاحال احتجاج کر رہے ہیں۔ اب بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرز ا نے بھی ریسلرز کے لیے آواز بلند کردی ہے اور کہا کہ ان مزید پڑھیں
زمرہ:
رمیز راجا کا 2 کھلاڑیوں باؤلنگ اسپیڈ کم ہونے پر اظہار تشویش
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی باؤلنگ اسپیڈ کم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے مزید پڑھیں
سوڈان: جنگ بندی میں توسیع کے باوجود جھڑپیں جاری
سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورس آر ایس ایف نے جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ دوسری جانب خرطوم میں جمعرات کے روز بھی فوج کے جنگی طیاروں نے مخالف نیم فوجی دستوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جب کہ دارفور میں لڑائی اور لوٹ مار جاری رہی۔ مزید پڑھیں
چین کا گوادر تا کاشغر 58 ارب ڈالرز کا ریلوے لائن منصوبہ
چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر سے سنکیانگ کے شہر کاشغر تک 58 ارب ڈالرز کا ریلوے لائن کا اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ پیش کردیا۔ منصوبہ مغربی تجارتی انحصار کو مزید کم کرنے کے لیے پاکستان کو مغربی چین سے جوڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کی مزید پڑھیں
مصر کے معروف نابینا قاری نماز پڑھاتے ہوئے چل بسے
واشنگٹن: مصر کے معروف نابینا قاری امریکا میں دوران نماز اللہ کو پیارے ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مصر کے مشہور نابینا قاری 37 سالہ شیخ عبداللہ کامل امریکا میں ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد میں نماز پڑھاتے ہوئے اچانک انتقال کر گئے۔ شیخ عبداللہ کامل نے کم عمری ہی مزید پڑھیں
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں مثبت پیشرفت، آئندہ اجلاس منگل کو ہوگا
اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین انتخابات سے متعلق جاری بات چیت کا دوسرا دور ختم ہوگیا اور آئندہ اجلاس منگل کو طے پایا ہے۔ ذرائع کے مطابق فریقین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مذاکرات کا حالیہ دور پیش رفت کے ساتھ ختم ہوا ہے اور اب دونوں فریق منگل مزید پڑھیں
ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
کراچی:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ کراچی میں دانیہ بی بی نے درخواست ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دائر کی تھی۔ سابق اہلیہ دانیہ بی بی کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت حسین کو 22 مزید پڑھیں
صدارتی انتخابات 2024: ووٹرز کے لیے کیا مسائل اہم ہیں؟
No media source currently available
اق قویو بجلی گھر سے ترکیہ کو صاف ستھری توانائی میسرہوگی:گروسی
عالمی جوہری توانائی ایجسنی کے صدر رافیل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ اق قویو جوہری بجلی گھر سے ترکیہ کو طویل عرصے صاف توانائی میسرہوگی ۔ گروسی نے گزشتہ روز صدر ایردوان اور روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی ورچوئیل شرکت کی حامل تقریب کے دوران کہا کہ اس بجلی گھر کے افتتاح سے مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا
لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) سید نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ نایاب حیدر کو تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتار کیا جب کہ مقدمہ حساس ادارے مزید پڑھیں