No media source currently available
زمرہ:
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ وطن: "بیرون ملک ترک شہری آج سے ووٹ ڈالنا شروع کریں گے” صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات کے لیے بیرون ملک رجسٹرڈ ترک شہریوں کے لیے ووٹنگ کا طریقہ کار کسٹم چوکیوں اور بیرون ملک قائم دفاتر میں شروع مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، 180 ارکان پارلیمان نے شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ دیا۔ اس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا تو وزیر خارجہ اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ مزید پڑھیں
معروف ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر انتقال کر گئے، ان کی عمر 79 سال تھی
ویب ڈیسک — معروف ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر ، جن کے غیر فعال خاندانوں سے متعلق ٹی وی شوز ناظرین میں بڑے مقبول تھے، جمعرات کو 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اسپرنگر اپنے شوز میں ، جو ہفتے میں تین دن پیش کیے جاتے تھے، خاندانوں کے اندر موجود جھگڑے مزید پڑھیں
پاکستان مخالف عناصر کیخلاف عبرتناک کارروائی ہونی چاہئے، شجاعت حسین
لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف عناصر کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف ایسی کارروائی کی جائے جو ہر سننے والے کے لیے عبرت کا نشان ہو۔ چودھری شجاعت حسین کا اپنے جاری بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
عید کی مبارکباد دینے پر ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار شان کو دھمکیاں دے ڈالیں
ممبئی: بھارتی گلوکار شان مکھرجی کو ہندو انتہا پسندوں نے عید کی مبارکباد دینے پر تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ گلوکار شان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے عید کے تہوار کی مناسبت سے اپنی ایک پُرانی قوالی کی شوٹنگ کے دوران بنائی ہوئی ٹوپی والی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں
شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ کی ویڈیوز ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی 2 ویڈیوز، فلم کی ریلیز سے قبل ہی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارموں پر لیک ہوگئی ہیں۔ ویڈیوز آن لائن لیک ہونے کے بعد دہلی کورٹ نے تمام پلیٹ فارموں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے پلیٹ فارم سے ان مزید پڑھیں
سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی اکشے کمار کے ساتھ فلم میں شامل
ممبئی: بھارتی اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی، ایکشن و کامیڈی ہیرو اکشے کمار کے ساتھ ان کی ہٹ فلم ’آوارہ پاگل دیوانہ‘ کے سیکوئیل میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کو احمد خان ہدایت کاری دیں گے جبکہ پہلے پارٹ کے اسٹار اداکار پریش مزید پڑھیں
اے آر رحمان نے اپنی بیوی کو ہندی میں بات کرنے سے روک دیا
چنائے: میوزک لیجنڈ اے آر رحمان نے اپنی بیوی سائرہ بانو کو ایک ایوارڈ شو میں ہندی بولنے سے روک دیا اور انہیں تامل میں گفتگو کرنے کی درخواست کی۔ سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں میوزک کمپوزر اے آر رحمان ایک ایوارڈ وصول کررہے ہیں اور ان کے ساتھ اسٹیج پر مزید پڑھیں
امریکی ٹی وی میزبان جیفری اسپرنگر کینسر سے جان کی بازی ہار گئے
نیویارک: معروف امریکی ٹی وی میزبان جیفری اسپرنگر 79 برس میں کینسر سے جان کی بازی ہار گئے۔ جیفری اسپرنگر نے 27 برس کے طویل عرصے تک ٹی وی شو کی میزبانی کی اور ان کے شو مہمانوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کی وجہ سے بہت مشہور تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کو کچھ ماہ مزید پڑھیں