پاکستان، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹرافی کی نقاب کشائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی انتہائی متوقع سیریز کی ٹرافی کی بدھ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقدہ ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے۔ نقاب کشائی کی تقریب کے بعد، مزید پڑھیں

 کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق وزارت ریلوے کا نوٹس

اسلام آباد :کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو چکی ہے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے کے واقعہ پر وزارت ریلوے کا نوٹس، تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ٹرین سے متاثرہ بوگی علیحدہ کرنے کے بعد روانہ کر دیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 2 مئی تک جاری رہے گا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں  بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں کا سلسلہ   2 مئی تک جاری رہے گا ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیاہے، ادارے کے مطابق آئندہ2روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے الیکشن کیس کی دوبارہ سماعت شروع کر دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جمعرات کو انتخابی ازخود نوٹس کیس کی سماعت دوبارہ شروع کردی کیونکہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان انتخابات پر مذاکرات پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے تعطل کے خاتمے کے لیے بات چیت شروع کرنے کے لیے 10 رکنی خصوصی مزید پڑھیں

روسی تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: روسی خام تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق روس سے ابھی پہلا ٹیسٹ کارگو منگوایا ہے جو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا تاہم روسی تیل کتنا سستا ملے گا کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ واضح رہے کہ روس سے تیل کی خریداری کی کمرشل مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کے درمیان  ٹیلیفونک رابطہ ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال . وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں دونوں رہنماوں نے  دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔  مزید پڑھیں

یورپ میں بجلی کے نرخ بامِ عروج پر

گزشتہ سال کی دوسری ششماہی میں، یورپی یونین ممالک میں رہائش گاہوں میں 100 کلو واٹ ہاور  بجلی کے لیے ادا کی جانے والی اوسط رقم نے 28.4 یورو کے ساتھ ریکارڈ توڑدیا ہے۔ جبکہ یورپی یونین کے ممالک میں 2021 کی دوسری ششماہی میں 100 کلو واٹ ہاور بجلی کے لیے 23.5 یورو ادا مزید پڑھیں

مارک چیپمین پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے جارح مزاج بیٹر مارک چیپمین کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا،لمارک چیپمین نے پاکستان کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 290 رنز سکور کئے جو دونوں ٹیموں میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے زیادہ سکور ہے۔ کیویز ٹیم کے ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

ٹھٹھہ حادثے میں جاں بحق 9 میں سے 8 دوستوں کی نماز جنازہ ادا

  کراچی: ٹھٹھہ میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق 9 میں سے 8 دوستوں کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ ایک میت تدفین کیلئے مانسہرہ بھیجی گئی ہے۔ متوفین کی نماز جنازہ قذافی ٹاؤن میں واقع ریڈیو پاکستان گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی مزید پڑھیں

ایران کی 2 اداکاراؤں پرحجاب نہ کرنے پر فرد جرم عائد

تہران: ایران میں 2 مشہور اداکاراؤں کو حجاب نہ پہننے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 مشہور ایرانی اداکاراؤں کتایون ریاحی اور پانتہ آبہرام پر ضابطہ لباس کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تہران پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاراؤں پر عوامی مقامات پر حجاب مزید پڑھیں