اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ہر چیز کا الزام جنرل باجوہ کے سر تھوپتے ہیں، وہ جواب دیں کہ کیا وہ صرف ہیلی کاپٹر کی سیر کیلئے وزارت عظمی کی کرسی پر بیٹھے ہوئے تھے؟ وفاقی وزیر اطلاعات نے سوال کیا کہ کیا 2018 میں مزید پڑھیں
زمرہ:
محمد عامر کی شاداب کیلئے کی گئی ٹوئٹ وائرل
اسلام آباد:پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر آل رائونڈر شاداب خان کے سپورٹ میں میدان میں آگئے۔ محمد عامر نے ٹوئٹر پر حسن علی کی جانب سے 2022 میں پوسٹ کی گئی ویڈیو شیئر کی جس میں شاداب خان کو شاندار بولنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے دیکھا گیا،عامر نے ٹوئٹ میں شاداب کو مینشن کرتے مزید پڑھیں
ویمن بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹنگ کا فیصلہ
سڈنی:ویمن بگ بیش لیگ (ڈبلیو بی بی ایل)میں بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بی بی ایل کے مطابق ڈبلیو بی بی ایل کے سیزن 2023-24میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹ سے ہو گا، ٹیمیں 3،3 غیر ملکی ویمن کرکٹرز کا انتخاب کریں گی،گزشتہ برس بی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے پر پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان
اپشاور: حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کی صورت میں تحریک انصاف نے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اتوار کو خیبرپختونخوا میں احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے حوالے سے ممکنہ فیصلے کو نہ ماننے پر تحریک انصاف نے مزید پڑھیں
کراچی: سرکاری کالجوں کو فنڈز کی تقسیم میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
کراچی: سرکاری کالجوں میں 90 ملین کا اسپورٹس فنڈ ٹھکانے لگانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، برائے نام انرولمنٹ والے اور شام کے کالجوں کو لاکھوں روپے جاری جبکہ ہزاروں انرولمنٹ والے کالجوں کو چند ہزار دے کر بہلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ حکومت سندھ کے کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت مزید پڑھیں
پیار دینے پر بھارتی فینز کا شکر گزار ہوں، فواد خان
لاہور: اداکار فواد خان نے کام کی تعریف کرنے پر بھارتی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سپر اسٹار اداکار فواد خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں چاہنے والوں نے جتنا پیار دیا اور سراہا اس پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جب آپ میرے کام کو پسند مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کا بیوی کو ڈرانے کیلیے خودکشی کا ڈراما حقیقت بن گیا
ممبئی: بھارتی اداکار کا بیوی کو ڈرانے کے لیے خود کشی کا ڈرامہ حقیقت میں جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی کننڈا شوبز انڈسٹری کے اداکار سمپتھ جے رام کی موت سے متعلق ان کے قریبی دوست اور اداکار راجیش دھروا نے دعویٰ کیا ہے کہ سمپتھ جے رام نے بیوی سے معمولی جھگڑے مزید پڑھیں
کومل رضوی کا اپنے مایوں پر انڈین گانے پر ڈانس، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کی رسم حنا میں رقص کرنے کی ویڈیو اور تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ کومل رضوی کی معروف امریکی بزنس ٹائیکون اور سلیکون ویلی کے مالک علی اپل کے ساتھ نکاح کی خبریں رمضان کے آخری ایام میں مزید پڑھیں
عید پر کون سی پاکستانی فلموں کا باکس آفس پر راج رہا؟
کراچی: عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کو پاکستان میں فلموں کی ریلیز کیلئے مناسب ترین وقت تصور کیا جاتا ہے اور اس موقع پر فلموں کی ریلیز زیادہ منافع بخش بھی ہوتی ہے، پروڈیوسرز کو یہ دن فلموں کی ریلیز کیلئے اتنے پسند ہیں کہ گزشتہ سال ایک عید پر چھ فلمیں ریلیز مزید پڑھیں
منال خان نے منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ منال خان نے اپنے بہن ایمن خان کے شوہر منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟۔ منیب بٹ نے وجہ بتادی۔ اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کے ساتھ نجی ٹی وی پر فیصل قریشی کے عید شو میں شرکت کی جہاں میزبان کے مزید پڑھیں