ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار انوپم کھیر نے ساتھی فنکار اور قریبی دوست انیل کپور سے ان کی جوانی کا راز پوچھ لیا۔ انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر اپنے بہترین دوست اور پڑوسی انیل کپور کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جو سب کی وجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں انیل کپور مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات34
سیرت شال شیپیک جسے ترکیہ کے جنوب مشرقی اناطولیہ میں واقع Eruh بلدیہ کی درخواست پر 2022 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا، اس کپڑے کا نام ہے جو ایک مقامی بکری کی اون سے بنا ہے۔ کپڑے کے تانے بانے کی تیاری کے لیے علاقے کی منفرد مزید پڑھیں
حسین حقانی نے امریکی وکیل کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
نیویارک:امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے امریکی وکیل کے ذریعے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوٹس میں عمران خان کوخبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف جھوٹے اور ہتک آمیز بیانات فوری بند مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو ایک مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں ، جس میں ایک مصنفہ ای جین کیرل نے سابق امریکی صدر پر یہ الزام لگایا ہے انہوں نے 1990 کی دہائی کے وسط میں ایک ڈپارٹمنٹل اسٹور کے ڈریسنگ روم میں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ توقع ہے مزید پڑھیں
امریکی انٹیلی جنس کی سربراہ کا پینٹاگان ڈسکورڈ لیک پر محتاط رد عمل پر زور
ویب ڈیسک — امریکی انٹیلی جنس کی اعلیٰ ترین عہدےدار چاہتی ہیں کہ ملک درست سبق سیکھے اور گیمرز میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سینکڑوں خفیہ دستاویزات کے منکشف ہونے کے بعد بہت زیادہ رد عمل ظاہر نہ کرے۔ نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر ایورل ہینس نے بڑے پیمانے پر اس لیک کو مزید پڑھیں
سوڈان سے سفارت کاروں اور عام شہریوں کا انخلا کامیابی سے جاری ہے: بوریل
یورپی خارجہ تعلقات اور سلامتی کے نمائندہ جوزف ف بوریل نے بتایا ہے کہ سوڈان کی خانہ جنگی کے نتیجے میں عام شہریوں اور سفارت کاروں کے انخلا کی کوششیں غیر معمولی طور پر کامیاب ہیں۔ بوریل نے لکسمبرگ میں منعقدہ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ مزید پڑھیں
حُر جیٹ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ کے لئے ایک تحفہ ہے: صدر ایردوان
ترکیہ کی فضائی و خلائی کمپنی ‘توساش’ کے مقامی و قومی امکانات سے تیار کردہ اور ترکیہ کے پہلے جیٹ موٹر والے ہلکے تربیتی طیارے ‘حُر جیٹ’ نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ‘حُر جیٹ ‘ کے ہینگر سے نکلنے اور پہلی پرواز کرنے کے مزید پڑھیں
حکومتی مؤقف مسترد: سراج الحق کا سوات واقعہ کی جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ
ثمرباغ دیرپائن: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کبل پولیس اسٹیشن سوات میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ پر حکومتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے اسے حقائق کی بجائے عذرلنگ قرار دیا ہے اور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ ثمرباغ دیرپائن میں انھوں نے شہدا کی درجات کی بلندی اور مزید پڑھیں
ثاقب نثار اور طارق رحیم کی گفتگو سے کوئی قانون نہیں ٹوٹا، شاہد خاقان
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور طارق رحیم دونوں کوئی عہدے نہیں رکھتے، اگر وہ ایک دوسرے سے مشاورت کر رہے ہیں تو بات درست تو نہیں ہے، لیکن ان کی گفتگو سے قانون کہاں سے ٹوٹا ہے؟ فون مزید پڑھیں
ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد
ممبئی :انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ مزید پڑھیں